Agriculture Extension Khanewal

Agriculture Extension Khanewal AGRICULTURE EXTENSION DEPARTMENT ACTIVITIES OF DISTRICT KHANEWAL

12/08/2024

کسان کارڈ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 31 اگست تک بڑھا دی گئی ہے۔ کسان بھائی جلد از جلد اپنی رجسٹریشن کروا لیں

10/08/2024

ماحولیاتی تبدیلی کے کسانوں پر تباہ کن اثرات
————————————————
پنجاب کے مختلف علاقوں سے چاول کی فصل کی بابت انتہائی پریشان کن خبریں آ رہی ہیں کہ چاول کی فصل گرمی کی شدت سے تباہ ہو چکی ہے۔ کم و بیش یہی حال کپاس کی فصل کا ہے۔
اس سال درجہ حرارت انتہائی غیر معمولی رہا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں actual درجہ حرارت 48 سے 50 ڈگری تک جا پہنچا جبکہ اصل نقصان feel-like درجہ حرارت نے کیا جوکہ میدانی علاقوں میں 58 ڈگری سے بھی تجاوز کر گیا۔

جن کاشتکاروں نے ماہ اپریل یا مئی کے پہلے ہفتے تک چاول کاشت کر لیا تھا ان کی فصلات کو کم نقصان ہو ا ہے۔ لیکن اگیتی کاشت پانچ فیصد سے زیادہ نہیں۔ جن کاشتکاروں نے چاول کی فصل مئی کے آخر ی پندھرواڑے یا جون میں کاشت کی ان کی فصل 80 فیصد تک تباہ ہو گئی ہے۔ گرمی کے شدید سپیل کی وجہ سے چاول کی فصل کی pollination ہی نہیں ہو سکی۔ قبل ازیں گندم اور مکئی کی فصلات میں کسانوں کو شدید نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔

چاول کی فصل کی تباہی کی بنیادی وجہ ماحولیاتی تبدیلی ہے۔ مجھے خدشہ ہے کہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں آنے والے سالوں میں موسم گرما میں کوئی فصل کاشت نہیں ہو سکے گی۔ اس صورتحال کی ذمہ داری بیج بنانے والی کمپنیوں پر بھی عائد ہوتی ہے کہ جنہوں نے heat-resistant varieties تیار نہیں کیں۔ حالانکہ ان کے R&D کے ونگ موجود ہیں۔ اور وہ ہائبرڈ بیج کی بہت زیادہ قیمت اس دعوای پر وصول کرتے ہیں کہ انُکی چاول کی اقسام گرمی برداشت کر سکتی ہیں۔

ماحولیاتی تبدیلی اور گرمی کی شدت کے پیش نظر اب کسانوں کو وسیع پیمانے پر شجرکاری کرنا پڑے گی۔ ساتھ ساتھ حکومت کو seed certification اداروں کی گوشمالی بھی کرنی چاہیے۔ اور پہلی فرصت میں Punjab Seed Act متعارف کروانا چاہئیے۔ وفاقی حکومت کا seed certification کا ادارہ اپنے فرائض میں مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے۔ مزید براں بیج کا subject آئین پاکستان کے تحت صوبائی ہے۔ اس لیے بھی صوبائی قانون ہونا چاہیے۔

پئے در پئے فصلات کی ناکامی کی وجہ سے اس سال ملک کی مجموعی ترقی شدید متاثر ہونے کا اندیشہ ہے۔ پچھلے سال زرعی ترقی کی وجہ سے ہی ملک کی مجموعی ترقی کی شرح مثبت رہی -مجھے خدشہ ہے کہ اس مالی سال میں زراعت کی زبوں حالی کی وجہ سی مجموعی ملکی ترقی کی شرح کہیں negative نہ ہو جائے۔ اندریں حالات زراعت کو فوری سہارے کی ضرورت ہے۔

خانیوال:وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف ایگری انٹرن شپ پروگرام کی سکروٹنی کمیٹی کا اجلاس خانیوال:ڈپٹی کمشنر محمد علی بخار...
10/08/2024

خانیوال:وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف ایگری انٹرن شپ پروگرام کی سکروٹنی کمیٹی کا اجلاس

خانیوال:ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری کی زیر صدارت اجلاس میں افسران زراعت کی شرکت

خانیوال:محکمہ زراعت کو موصول 220 درخواستوں میں سے 12 دستاویزات مکمل نہ ہونے پر مسترد

خانیوال:اہل 208 درخواستوں پر 33 امیدواروں کے انتخاب کیلئے انٹرویوز کا شیڈول جلد جاری کردیا جائے گا

Press Release about inauguration of Kissan Sahulat centre Abdulhakeem by Mr.Usama Fazal MPA and Mr.Shahzad Sabir DAE Mul...
07/08/2024

Press Release about inauguration of Kissan Sahulat centre Abdulhakeem by Mr.Usama Fazal MPA and Mr.Shahzad Sabir DAE Multan

Mr.Usama Fazal MPA Kabirwala along with Mr. Shahzad Sabir CAO/DA Multan and Mr. Rana Habib Rehman PAO/DDAE Khanewal inau...
06/08/2024

Mr.Usama Fazal MPA Kabirwala along with Mr. Shahzad Sabir CAO/DA Multan and Mr. Rana Habib Rehman PAO/DDAE Khanewal inaugurated Kissan Sahulat Centre Abdul Hakim

Farmer Training Program regarding Anti-smog Awareness in District Khanewal
05/08/2024

Farmer Training Program regarding Anti-smog Awareness in District Khanewal

Visit of Mr.Muhammed Shabir Khan Worthy Additional Secretary ( Task Force ) in Tehsil Jahanian
01/08/2024

Visit of Mr.Muhammed Shabir Khan Worthy Additional Secretary ( Task Force ) in Tehsil Jahanian

Visit of Rana Muhammed Saleem Hanif Worthy MPA Khanewal at Kissan Sahulat Centre Khanewal
30/07/2024

Visit of Rana Muhammed Saleem Hanif Worthy MPA Khanewal at Kissan Sahulat Centre Khanewal

Visit of Cotton Research Institute Team Multan in Mrakaz and Tehsil Kabirwala
26/07/2024

Visit of Cotton Research Institute Team Multan in Mrakaz and Tehsil Kabirwala

Inspection of Cotton Factories in Tehsil Jahanian
24/07/2024

Inspection of Cotton Factories in Tehsil Jahanian

Agriculture Advisory, Task Force and Cotton Crop Monitoring and Management Committee Meeting District Khanewal
23/07/2024

Agriculture Advisory, Task Force and Cotton Crop Monitoring and Management Committee Meeting District Khanewal

Address

Deputy Director Agriculture (Ext. ) Khanewal Office Near TB Hospital Khanewal
Khanewal
58150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Agriculture Extension Khanewal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share