Environmental Protection Agency Punjab, District Khanewal

Environmental Protection Agency Punjab, District Khanewal Environment Protection Agency (EPA) is responsible for the protection, conservation, rehabilitation
(1)

پنجاب میں گرمی کی شدت برقراراپنی اور اپنے پیاروں کی حفاظت کریں — پانی زیادہ پئیں، دھوپ سےبچیں اور احتیاطی تدابیر اپنائیں...
10/07/2026

پنجاب میں گرمی کی شدت برقرار
اپنی اور اپنے پیاروں کی حفاظت کریں — پانی زیادہ پئیں، دھوپ سے
بچیں اور احتیاطی تدابیر اپنائیں۔

07/07/2026

Say goodbye to single-use plastic. EPA Punjab stands firm for a plastic-free Punjab.
District Khanewal

🚫 6 ستمبر 2026 کے بعد صارفین سے پلاسٹک بیگ کی اضافی رقم وصول کرنا قانوناً ممنوع ہوگا۔خلاف ورزی کی صورت میں دکان سیل اور ...
07/07/2026

🚫 6 ستمبر 2026 کے بعد صارفین سے پلاسٹک بیگ کی اضافی رقم وصول کرنا قانوناً ممنوع ہوگا۔

خلاف ورزی کی صورت میں دکان سیل اور جرمانے کی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ آئیں، پلاسٹک فری پنجاب کے مشن میں اپنا کردار ادا کریں۔

06/07/2026
CM Punjab Climate Leadership Development Internship Program – Phase II Batch -01Climate Warriors in Action! Empowering y...
05/07/2026

CM Punjab Climate Leadership Development Internship Program – Phase II
Batch -01
Climate Warriors in Action!
Empowering youth, inspiring communities, and leading Punjab toward a cleaner, greener future.

Become a Climate Warrior and shape a sustainable future! 🌍💚Apply for the CM Punjab Climate Leadership Development Intern...
03/07/2026

Become a Climate Warrior and shape a sustainable future! 🌍💚

Apply for the CM Punjab Climate Leadership Development Internship Program (Phase-II, Batch-II) and gain hands-on experience, expert mentorship, UNFCCC certification, and a monthly stipend of Rs. 60,000.

📅 Deadline: 18th July, 2026

Apply at:
epd.punjab.gov.pk/Climateinternship

03/07/2026



خانیوال (03 جولائی،2026) انٹرنیشنل پلاسٹک بیگ فری ڈے پر ادارہ تحفظ ماحول خانیوال نے  تمام سٹیک ہولڈرز کے لیے اگاہی سیشن ...
03/07/2026

خانیوال (03 جولائی،2026) انٹرنیشنل پلاسٹک بیگ فری ڈے پر ادارہ تحفظ ماحول خانیوال نے تمام سٹیک ہولڈرز کے لیے اگاہی سیشن کا انعقاد کیا جس کی سربراہی ڈپٹی کمشنر ملیحہ رشید نے کی جس میں سرکاری محکموں کے افسران انجمن تاجران پلاسٹک ڈیلرز اور انڈسٹریل یونٹس کے مینجرز اور نمائندوں نے شرکت کی. اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر انوائرمنٹ انجینیئر سرفراز انجم نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا حکومت پنجاب نے پلاسٹک ریگولیشنز 2023 کا نفاذ کر رکھا ہے جس کے تحت 75 مائیکرون سے باریک پولیتھین بیگز کی تیاری خرید و فروخت اور استعمال پر مکمل پابندی ہے جس پر سختی سے عمل درامد کرایا جا رہا ہے اور دکانداروں سے عہد نامے بھی لیے گئے ہیں تاکہ وہ اپنے کاروبار کو ممنوعہ شاپر سے فری بنائیں. مجموعی طور اب تک 5418 دکانداروں کی انسپیکشن کی گئی اور 7432 کلوگرام ممنوعہ شاپر ضبط کیا گیا اور ریگولیشنز کی خلاف ورزی پر دو لاکھ 65 ہزار کے جرمانے کیے گئے۔ 1477 دکانداروں سے عہد نامے بھی لیے گئے کہ وہ ممنوعہ شاپر کا استعمال نہیں کریں گے۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر خانیوال نے پلاسٹک بیگ کے استعمال کو ترک کرنے اور کپڑے اور کاغذ کے تھیلے استعمال کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔ شاپنگ بیگز سے ہونے والی ماحولیاتی الودگی سیوریج سسٹم کی بلاکج نہروں اور دریاؤں کی الودگی اور اس کے نقصانات بارے شرکا کو اگاہی دی۔ الیکٹرونک اور سوشل میڈیا کے ذریعے بھرپور اگاہی مہم گھر گھر چلانے کی ضرورت پر زور دیا اور ہر شہری کو حکومت کے بنائے گئے قوانین پر مکمل عمل درامد یقینی بنانے کا کہا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو خانیوال کی قیادت میں اینٹی پلاسٹک بیگ فری ڈے پر اگاہی واک بھی کی گئی اور واک کے اختتام پر ادارہ تحفظ ماحول خانیوال کی جانب سے لوگوں میں کپڑے کے تھیلے بھی تقسیم کیے گئے-

21/06/2026

Address

Peoples Colony, Block X, Street 2, House # 72
Khanewal

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 13:00
Saturday 08:00 - 16:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Environmental Protection Agency Punjab, District Khanewal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share