Foundation Of Wisdom khanewal

Foundation Of Wisdom khanewal This page is all about for guiding people to serve humanity. We help the poor, needy children by giving gift included educational gift, winter gift, eid gift.

Permanently closed.

We serve people fee-sabilillah.

تقبل اللہ منی و منکم میری طرف سے آپ کو اور آپ کی فیملی کو بہت بہت عید مبارک ھو اللہ تعالی آپ کی رمضان المبارک کی ساعتوں ...
03/05/2022

تقبل اللہ منی و منکم
میری طرف سے آپ کو اور آپ کی فیملی کو بہت بہت عید مبارک ھو
اللہ تعالی آپ کی رمضان المبارک کی ساعتوں کو قبول فرمائے اور استقامت عطا فرمائے
آپ کی زندگی کو خوشیوں سے مالا مال کرے۔

آؤ مل کر سحرو افطار🥘 کروائیں50 افراد کی سحری🥘 3000  روپے150 افراد کی افطاری🍹 3000 روپےفاؤنڈیشن آف وزڈم03001318172
17/04/2022

آؤ مل کر سحرو افطار🥘 کروائیں
50 افراد کی سحری🥘 3000 روپے
150 افراد کی افطاری🍹 3000 روپے

فاؤنڈیشن آف وزڈم
03001318172

آئیے عید کی خوشیاں باٹئیے!یتیم اور مستحق بچوں کےلیے           🎁عید گفٹ 🎁📍بچوں کیلئے🙎‍♂️  ||📍بچیوں کیلئے🙍‍♀️سوٹ🥼         ...
11/04/2022

آئیے عید کی خوشیاں باٹئیے!

یتیم اور مستحق بچوں کےلیے

🎁عید گفٹ 🎁

📍بچوں کیلئے🙎‍♂️ ||📍بچیوں کیلئے🙍‍♀️

سوٹ🥼 فراک 👗
گھڑی⏱️ پرس👝
عیدی💸 عیدی💸

1 گفٹ 1000 روپے
5 گفٹ 5000 روپے
10 گفٹ 10000 روپے

فاؤنڈیشن آف وزڈم
03001318172

فاؤنڈیشن آف وذڈم کی جانب سے DHQ ہسپتال میں افطار گفٹ کا اہتمام کیا گیا
07/04/2022

فاؤنڈیشن آف وذڈم کی جانب سے DHQ ہسپتال میں افطار گفٹ کا اہتمام کیا گیا


تقریب بسلسلہ جھگی پروجیکٹ 🎪جھگی پروجیکٹ کے تحت بچوں میں تعلیم و تربیت کا سلسلہ شروع کیا گیا اور بچوں کیلئے کھانے کا اہتم...
25/03/2022

تقریب بسلسلہ جھگی پروجیکٹ 🎪

جھگی پروجیکٹ کے تحت بچوں میں تعلیم و تربیت کا سلسلہ شروع کیا گیا اور بچوں کیلئے کھانے کا اہتمام کیا گیا.

جس میں سیاسی و سماجی شخصیت نے شرکت کی اور جھگی پروجیکٹ منفرد پروگرام کو سراہا.

فاؤنڈیشن آف وزڈم خانیوال

خدا کرے میری ارض پاک پر اترےوہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
23/03/2022

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو

15/01/2022

تقریب بسلسلہ تقسیم ونٹرگفٹ 🎁🎁 کی الیکرونک میڈیا کوریج News92

15/01/2022

تقریب بسلسلہ تقسیم ونٹرگفٹ 🎁🎁 کی الیکرونک میڈیا کوریج روہی TV

تقریب بسلسلہ تقسیم ونٹرگفٹ 🎁🎁 مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی صاحب بچوں میں ونٹرگفٹ تقسیم کرتے ہوئے....
12/01/2022

تقریب بسلسلہ تقسیم ونٹرگفٹ 🎁🎁 مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی صاحب بچوں میں ونٹرگفٹ تقسیم کرتے ہوئے.

تقریب بسلسلہ تقسیم ونٹرگفٹ🎁🎁جس میں 200 مستحق بچوں کو ونٹرگفٹ تقسیم کیے گئے. اس میں 30 کرسچن کمیونٹی کے بچے بھی شامل تھے....
12/01/2022

تقریب بسلسلہ تقسیم ونٹرگفٹ🎁🎁
جس میں 200 مستحق بچوں کو ونٹرگفٹ تقسیم کیے گئے. اس میں 30 کرسچن کمیونٹی کے بچے بھی شامل تھے. مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی صاحب ، ڈاکٹر محمد اشرف مغل ، میاں عبدالروف صاحب ، میاں محمد اصغر صاحب ، محمد محسن صاحب اور راؤ خورشید احمد صاحب نے شرکت کی

تقریب بسلسلہ تقسیم ونٹرگفٹ🎁خصوصی آمدڈپٹی کمشنر ” آغا ظہیر عباس شیرازی،، صاحبتاریخ: 12 جنوری 2022 بمقام:جناح لائبریری ہال...
11/01/2022

تقریب بسلسلہ تقسیم ونٹرگفٹ🎁

خصوصی آمد
ڈپٹی کمشنر ” آغا ظہیر عباس شیرازی،، صاحب

تاریخ:
12 جنوری 2022

بمقام:
جناح لائبریری ہال خانیوال

فاؤنڈیشن آف وزڈم خانیوال

Address

Khanewal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Foundation Of Wisdom khanewal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Foundation Of Wisdom khanewal:

Share