Knowledge Talk Pakistan

Knowledge Talk Pakistan Medical Professional

جس کا آقاﷺ کے سوا کوئی سہارا نہیں ہے ۔صرف وہی ایک بار درود شریف پڑھ لے۔ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَ...
11/01/2026

جس کا آقاﷺ کے سوا کوئی سہارا نہیں ہے ۔
صرف وہی ایک بار درود شریف پڑھ لے۔
ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ

پھر مجھے موت کا کوئی خطرہ نہ ہوموت کیا زندگی کی بھی پرواہ نہ ہوکاش سرکار ﷺ اک بار صرف یہ کہےآ تیرا جینا مرنا مدینے میں ہ...
07/01/2026

پھر مجھے موت کا کوئی خطرہ نہ ہو
موت کیا زندگی کی بھی پرواہ نہ ہو
کاش سرکار ﷺ اک بار صرف یہ کہے
آ تیرا جینا مرنا مدینے میں ہے

ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
07/01/2026

ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ

03/01/2026
02/01/2026

غبارے بیچنے والا شخص مختلف رنگوں کے غبارے بیچ رہا تھا۔جب بھی اس کا کام مندا ہوتا وہ ہیلئم گیس سے بھرا ایک غبارا چھوڑ دیتا۔خودبخود اڑتا غبارہ دیکھ کر پاس کھیلتے ہوئے بچوں کے دل میں غبارے لینے کا شوق پیدا ہوتا یوں اس کا کام پھر چل جاتا یہی اس کا معمول تھا کہ جیسے کام ماند ہوا ایک غبارا چھوڑ دیا۔
ایک دفعہ کسی نے اچانک اس کی قمیض کے دامن کو پیچھے سے پکڑ کر کھینچا اس نے مڑ کر پیچھے دیکھا تو
بچہ بولا انکل اگر آپ کالے والے غبارے کو ہوا میں چھوڑے تو یہ بھی خودبخود اڑے گا ؟
اس نے جواب دیا بیٹا غبارا رنگ کی وجہ سے نہیں اپنی اندر موجود گیس کی وجہ سے اڑتا ہے۔
انسان کی کامیابی بھی اس کے اندر کے رجحان کے وجہ سے ہوتی ہے۔کامیابی کا رنگ،نسل اور ذات سے کوئی واسطہ نہیں ہوتا۔

Copy From Book: YOU WIN

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهصبح بخیرآؤ سب مل کر بارگاہ رسالتﷺ میں درود شریف کے گلدستے پیش کر کے اپنی حاضری لگوائیں۔یہ...
02/01/2026

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
صبح بخیر
آؤ سب مل کر بارگاہ رسالتﷺ میں درود شریف کے گلدستے پیش کر کے اپنی حاضری لگوائیں۔
یہ وہ حاضری ہے جو دنیا و آخرت اور قبر و حشر تک کام آئے گی۔بےشک

لوگوں کو راضی کرنے کے بجائے اپنے رب کو راضی کرو جو تمھارے ایک بار پکارنے سے گذشتہ تمام گناہ معاف کر دیتا۔ہے۔
07/12/2025

لوگوں کو راضی کرنے کے بجائے اپنے رب کو راضی کرو جو تمھارے ایک بار پکارنے سے گذشتہ تمام گناہ معاف کر دیتا۔ہے۔

We are provide standard medical services with qualified paramedical staff at your home.
04/07/2024

We are provide standard medical services with qualified paramedical staff at your home.

Address

Khanewal

Opening Hours

Monday 06:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

03089216349

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Knowledge Talk Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Knowledge Talk Pakistan:

Share