23/08/2026
🌟 دی بلیو لائن کالج — تعلیم کے ساتھ روزگار کی نئی راہیں! 🌟
پرنسپل جناب بلال سعید نیازی نے نیازی چوک، خانیوال کے معروف NMC ریسٹورنٹ میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا، جہاں طلبہ کے لیے ڈنر کا اہتمام بھی کیا گیا۔
اس موقع پر ایک نجی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے دی بلیو لائن کالج کے قیام کے مقاصد، طلبہ کی تربیت اور انہیں روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے اقدامات پر تفصیلی گفتگو کی۔
🎓 ہمارا مقصد صرف تعلیم دینا نہیں، بلکہ نوجوانوں کو ہنر، اعتماد اور باعزت روزگار کے قابل بنانا ہے۔