Christian Villages

Christian Villages Research & Information About Pakistani Christian Villages and Hidden Characters.

شانتی نگر سے عمرام سردار ولد سر اعجاز سردار نے The City School خانیوال کیمپس سے O Level کے امتحان میں شاندار کارکردگی کا...
29/08/2026

شانتی نگر سے عمرام سردار ولد سر اعجاز سردار نے The City School خانیوال کیمپس سے O Level کے امتحان میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 A گریڈز حاصل کیے۔ اس کامیابی پر عمرام سردار اور خاندان کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔

Let us stand together in prayer for Nepal and all those affected by this devastating disaster. May God protect the vulne...
29/08/2026

Let us stand together in prayer for Nepal and all those affected by this devastating disaster. May God protect the vulnerable, comfort grieving families, strengthen rescuers, and bring healing and restoration.
May His peace, hope, and love shine brightly in Nepal. 🙏❤️
— Christian Villages

پاکستان کے مشہور و معروف مسیحی گاؤں ہنگسن آباد، چک نمبر 371، بخش فیملی سے خدا کے عظیم خادم پادری جان نثار بخش اپنی زمینی...
13/08/2026

پاکستان کے مشہور و معروف مسیحی گاؤں ہنگسن آباد، چک نمبر 371، بخش فیملی سے خدا کے عظیم خادم پادری جان نثار بخش اپنی زمینی خدمات مکمل کرکے خداوند میں سو گئے ہیں۔

لاہور سے جوئیل مون نے میٹرک سالانہ امتحان 2026 میں 1200 میں سے 1093 نمبر حاصل کرکے، خاندان اور مسیحی قوم کا سر بلند کیا۔
09/08/2026

لاہور سے جوئیل مون نے میٹرک سالانہ امتحان 2026 میں 1200 میں سے 1093 نمبر حاصل کرکے، خاندان اور مسیحی قوم کا سر بلند کیا۔

قصور سے ایڈنا روز نے میٹرک سالانہ امتحان 2026 میں 1200 میں سے 1145 نمبر حاصل کرکے، خاندان اور مسیحی قوم کا سر بلند کیا۔
08/08/2026

قصور سے ایڈنا روز نے میٹرک سالانہ امتحان 2026 میں 1200 میں سے 1145 نمبر حاصل کرکے، خاندان اور مسیحی قوم کا سر بلند کیا۔

فیصل آباد سے ایشل عاصم نے میٹرک سالانہ امتحان 2026 میں 1200 میں سے 1125 نمبر حاصل کرکے شاندار کامیابی حاصل کی اور اپنے خ...
08/08/2026

فیصل آباد سے ایشل عاصم نے میٹرک سالانہ امتحان 2026 میں 1200 میں سے 1125 نمبر حاصل کرکے شاندار کامیابی حاصل کی اور اپنے خاندان، عزیز و اقارب اور مسیحی قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔

شانتی نگر خانیوال سے کیزیا جیکسن نے میٹرک سالانہ امتحان 2026 میں 1200 میں سے 986 نمبر حاصل کیے۔
08/08/2026

شانتی نگر خانیوال سے کیزیا جیکسن نے میٹرک سالانہ امتحان 2026 میں 1200 میں سے 986 نمبر حاصل کیے۔

174 چک، تحصیل جہانیاں سے تعلق رکھنے والے شالیم اصغر نے میٹرک سالانہ امتحان 2026 میں 1200 میں سے 1104 نمبر حاصل کرکے شاند...
08/08/2026

174 چک، تحصیل جہانیاں سے تعلق رکھنے والے شالیم اصغر نے میٹرک سالانہ امتحان 2026 میں 1200 میں سے 1104 نمبر حاصل کرکے شاندار کامیابی حاصل کی۔
یہ کامیابی ان کے خاندان، گاؤں اور پوری مسیحی قوم کے لیے باعثِ فخر ہے۔

گوجرانوالہ سے شجیل مسیح نے میٹرک سالانہ امتحان 2026 میں 1200 میں سے 1138 نمبر حاصل کرکے نمایاں کامیابی اپنے نام کی.
07/08/2026

گوجرانوالہ سے شجیل مسیح نے میٹرک سالانہ امتحان 2026 میں 1200 میں سے 1138 نمبر حاصل کرکے نمایاں کامیابی اپنے نام کی.

ملتان سے سارہ اعجاز نے میٹرک سالانہ امتحان 2026 میں 1200 میں سے 1017 نمبر حاصل کرکے خاندان اور مسیحی قوم کا نام روشن کیا...
07/08/2026

ملتان سے سارہ اعجاز نے میٹرک سالانہ امتحان 2026 میں 1200 میں سے 1017 نمبر حاصل کرکے خاندان اور مسیحی قوم کا نام روشن کیا۔

Address

Shanti Nagar
Khanewal

Telephone

+923004729037

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Christian Villages posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Christian Villages:

Shortcuts

Share

Category