New Awan vlogs

New Awan vlogs Vloger digital creator

خبرغماِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَطاہر اقبال کمبوہ سکنہ 84/15 ایل روڑ ایکسیڈینٹ میں جان کی بازی ہار گئےطا...
09/02/2026

خبرغم
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
طاہر اقبال کمبوہ سکنہ 84/15 ایل روڑ ایکسیڈینٹ میں جان کی بازی ہار گئے
طاہر اقبال کی شادی یکم جنوری 2026 کو ہوئی تھی ابھی تو نئی زندگی کی شروعات ہی ہوئی تھی کہ زندگی دھوکہ دے گئی اللہ تعالیٰ جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 😭

04/02/2026

السلام علیکم محترم

04/02/2026

پاکستان کے تمام ضروری سروس کوڈز

​کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ اپنے موبائل سے ایک ایس ایم ایس (SMS) کے ذریعے اہم سرکاری معلومات حاصل کر سکتے ہیں؟ اب لائنوں میں لگنے کی ضرورت نہیں!

​شناختی کارڈ اور ذاتی معلومات (NADRA)

​8000: شناختی کارڈ کی تصدیق (CNIC Verification)
​668: نام پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد جاننا
​8300: ووٹ کی معلومات اور پولنگ اسٹیشن
​8001: فیملی شجرہ کی تصدیق (Family Tree)
​8008: شناختی کارڈ کی ایکسپائری ڈیٹ چیک کرنا
​8005: قریبی نادرا سینٹر کا پتہ معلوم کرنا

​گاڑی کی تصدیق (Excise / Vehicle Verification)

​8149: پنجاب گاڑی کی رجسٹریشن چیک کریں
​8521: اسلام آباد گاڑی کی رجسٹریشن

ڈراہوینگ لاسنس کی تصدیق ( Driving Licence Verification)

​8147: پنجاب ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
​6040: سندھ ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق

پاسپورٹ کی تصدیق ( Passport Verification)

​9988: پاسپورٹ بننے کی صورتحال (Passport Status)

​مالی امداد اور صحت (Govt Schemes)

​8171: بے نظیر انکم سپورٹ / احساس پروگرام میں اہلیت
​8500: صحت کارڈ کی اہلیت اور ہسپتال کی معلومات
​8123: مفت راشن پروگرام میں رجسٹریشن
​8900: وزیراعظم یوتھ لون پروگرام کی اہلیت

موبائل اور انٹرنیٹ (PTA)

​8484: موبائل فون کی پی ٹی اے (PTA) سے تصدیق
​* #06 #: اپنے موبائل کا IMEI نمبر معلوم کرنا
​667: سم کس کے نام پر ہے؟ (سم سے 'MNP' لکھ کر بھیجیں)

​ہنگامی حالات اور شکایات (Emergency)

​15: پولیس مدد (Police Help)
​1122: ایمبولینس اور فائر بریگیڈ
​130: موٹروے پولیس ہیلپ لائن
​1991: سائبر کرائم (آن لائن فراڈ) کی شکایت (FIA)
​1033: اینٹی کرپشن ہیلپ لائن

راؤ عبد الکریم کو آئی جی پنجاب تعینات کر دیا گیا. ذرائع پنجاب حکومت
03/02/2026

راؤ عبد الکریم کو آئی جی پنجاب تعینات کر دیا گیا. ذرائع پنجاب حکومت

ایف آئی اے ملتان زون کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقوم میں غیر قانونی کٹوتیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری-  5 ملزمان کو گ...
29/01/2026

ایف آئی اے ملتان زون کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقوم میں غیر قانونی کٹوتیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری- 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزمان میں زاہد عباس ، محمد شکیل ، شکیف حسین ،خالد حسین اور محمد کامل شامل

ملزمان کو مظفر گڑھ اور کوٹ ادو سے گرفتار کیا گیا۔

گرفتار ملزمان مستحق خواتین کو دی جانے والی مالی امداد میں سے فی کس 1000 سے 1500 روپے غیر قانونی کمیشن کے طور پر کاٹ رہے تھے۔

ملزمان سے متعدد شناختی کارڈز، رجسٹرز، موبائل فونز، بینک کنیکٹ ڈیوائسز اور دیگر متعلقہ مواد برآمد کیا گیا

گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری ہے

ترجمان ایف آئی اے

25/01/2026

Old Is GOLD 🔥

English To Urdu Sentences
27/12/2025

English To Urdu Sentences

27/12/2025

29/10/2025

Address

Khanewal
Khanewali
58152

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Awan vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category