Zawar momian Hussain 12

Zawar momian Hussain 12 majlis videos

تمام مومنین سے شرکت کی اپیل ہے
24/02/2024

تمام مومنین سے شرکت کی اپیل ہے

01/01/2023
18/12/2022

"اَشْھَدُ اَنَّا فَاطِمَةَ الزَّهْرَا اَلصِّدِّیٍقَةُ الْکُبْرَیٰ"

"میں گواہی دیتا ہوں سیدہ فاطمہؑ زھرہ (س)
کائنات کی سب سے سچی سیدہ س ہیں"......

16/12/2022

عقیدہ ولایت امیر المومنین مولا علی علیہ سلام۔۔۔

بزبان۔۔۔ قبلہ علامہ محمد حسین نجفی صاحب۔۔۔

تمام اہلِ اسلام سے شرکت کی اپیل ہے
11/12/2022

تمام اہلِ اسلام سے شرکت کی اپیل ہے

08/12/2022

مجلس مولانا پروفیسر عابد حسین عابدی صاحب ۔۔۔۔۔۔

مسجد کی تعمیر اور مسجد بنانے کا کتنا ثواب ملتا ھے،
اک واقعہ مسجد ہندی کا سنیں کس نے یہ مسجد تعمیر کروائی اور کتنا عرصہ پہلے
کوئی ایسا کام ضرور کریں جو آپکے لیے صدقہ جاریہ ضرور بنے

07/12/2022

مجلس مولانا پروفیسر عابد حسین عابدی صاحب ۔۔۔۔۔۔۔

ذکر کرنے والے کی خدمت کرنا سنت امام ھے ,
مگر اتنا خیال ضرور رکھیں سارا دن 1000 روپے کی محنت مزدوری کرنے والا اپنی بساط کے مطابق ذکر بھی کراتا ھے اور خطیب کی خدمت بھی کرتا مگر اک گھنٹے کا 20 ہزار لینے والا ناراض ھے کم نیاز کم ملنے پر
مزدور بندہ ہمیشہ ذکر پر خرچ کرتا ھے اور ذکر کی تجارت کرنے والا ہمیشہ پینا ھوتا ھے
پھر امام حسین علیہ السلام سے اجر کی امید کیسی
اور حسینی کون ھے
تمام دوست اس پیج کو لائیک اور شئیر بھی کریں

Address

Khangarh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zawar momian Hussain 12 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category