Shahzad Baloch

Shahzad Baloch JIYE BHUTTO

رحیم یار خان (16 مارچ 2026): رحیم یارخان میں ریٹیلر شاپ کی چھت گرنے سے 8 خواتین جاں بحق، 75 زخمی ہو گئیں، خواتین بینظیر ...
16/03/2026

رحیم یار خان (16 مارچ 2026): رحیم یارخان میں ریٹیلر شاپ کی چھت گرنے سے 8 خواتین جاں بحق، 75 زخمی ہو گئیں، خواتین بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم لینے آئی تھیں، حادثے کے بعد شیخ زید اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے۔

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے رحیم یار خان حادثے پر سخت ایکشن کا فیصلہ کیا ہے، اور جاں بحق خواتین کے لیے 10 لاکھ، جب کہ زخمی خواتین کے لیے 3 لاکھ امداد کا اعلان کر دیا ہے۔
رحیم یار خان میں منٹھار روڈ 125 پی میں دکان کی چھت گرنے سے یہ حادثہ پیش آیا ہے، واقعے میں جاں بحق خواتین کی تعداد 8 ہو گئی ہے جب کہ 75 افراد زخمی ہوئے ہیں، ریسکیو کے مطابق زخمیوں میں 1 مرد سمیت 74 خواتین شامل ہیں، واقعے میں دکان کی چھت گرنے سے متعدد افراد ملبے تلے دب گئے تھے ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والی خواتین کی 6 ڈیڈ باڈیز شیخ زید اسپتال منتقل کی گئیں، جب کہ دو خواتین کی لاشیں اہل خانہ کے اصرار پر گھر منتقل کی گئیں۔
ترجمان بی آئی ایس پی نے ایک بیان میں کہا کہ جاں بحق خواتین کی اہل خانہ اور زخمیوں کو امدادی ادائیگیاں کل تک کر دی جائیں گی، جب کہ حادثے کی تحقیقات بھی کرائی جائیں گی۔ چیئرپرسن بی آئی ایس

03/02/2025

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
میں اہلیت ،سکور جاننے کے لیے Whatsapp گروپ میں آجائیں لنک کمینٹ میں ہے

Address

Khanpur Janubi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahzad Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Shahzad Baloch:

Share