25/03/2026
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت مختلف مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ کیا۔ صفائی کی صورتحال اور ادویات کی دستیابی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا جبکہ ڈاکٹرز اور عملے کی حاضری بھی چیک کی گئی۔ عوام کو معیاری اور بروقت طبی سہولیات کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جا رہا ہے۔