03/09/2026
اہم عوامی آگاہی و احتیاطی اطلاع
خوباب ٹاؤن ہاؤسنگ سوسائٹی،توفکیاں خانپور
تمام شہریوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ خوباب ٹاؤن ہاؤسنگ سوسائٹی میں کسی بھی قسم کی سرمایہ کاری نہ کریں۔
مذکورہ سوسائٹی کو غیر قانونی اور غیر رجسٹرڈ ھےا ہ لہٰذا عوام الناس سے گزارش ہے کہ اپنی قیمتی رقم اور جائیداد کو ممکنہ نقصان سے محفوظ رکھنے کے لیے اس سوسائٹی میں پلاٹ یا کسی بھی قسم کی سرمایہ کاری سے گریز کریں۔
مزید برآں، خانپور میں کسی بھی ہاؤسنگ سوسائٹی میں سرمایہ کاری کرنے سے قبل TMA خانپور سے اس کی قانونی حیثیت، رجسٹریشن اور منظوری کی لازماً تصدیق کریں۔
تصدیق کے بغیر سرمایہ کاری نہ کریں۔
جاری کردہ:TMA خانپورDeputy Commissioner, Haripur@