03/09/2026
🚨 تلاشِ گمشدہ / اہم اطلاع 🚨
مسماۃ نرگس دختر موسیٰ، ساکن تھپوری/بروقپہ، براہ ، عمر تقریباً 26 سال، مورخہ 31 اگست 2026 کو دوپہر کے بعد اپنے گھر سے نکلی تھیں، تاحال گھر واپس نہیں آئی اور لاپتہ ہیں۔
لہٰذا تمام دوستوں اور عوام الناس سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اگر کسی شخص کو ان کے بارے میں کوئی معلومات ہو، یا وہ کہیں نظر آئیں، تو براہِ کرم فوری طور پر درج ذیل نمبرز پر اطلاع دیں۔
📞 03554275109
📞 03554453881
اہلِ خانہ شدید پریشان ہیں۔ براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ نرگس کو جلد از جلد تلاش کیا جا سکے۔
🙏 آپ کی ایک چھوٹی سی اطلاع ایک پریشان خاندان کے لیے بہت بڑی مدد ثابت ہو سکتی ہے۔