Assistant Commissioner Kharian

Assistant Commissioner Kharian Assistant Commissioner Kharian (Official Page)
Public Service | Administration | Community Welfare

اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں نے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ کے ہمراہ مرکزی جلوسِ عید میلاد النبی ﷺ کے روٹ، ریلوے روڈ لالہ...
25/08/2026

اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں نے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ کے ہمراہ مرکزی جلوسِ عید میلاد النبی ﷺ کے روٹ، ریلوے روڈ لالہ موسیٰ کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر صفائی ستھرائی، سڑکوں، لائٹس اور دیگر ضروری انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے متعلقہ عملہ کو ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔

اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں نے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ کے ہمراہ لالہ موسیٰ بازار  عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس کے روٹ ک...
25/08/2026

اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں نے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ کے ہمراہ لالہ موسیٰ بازار عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس کے روٹ کا دورہ کیا اور جاری انتظامات کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر صفائی ستھرائی، سڑکوں، سٹریٹ لائٹس اور دیگر انتظامات کو مزید بہتر بنانے کے لیے متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات جاری کی .

اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں نے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کھاریاں کے ہمراہ شہر کے مرکزی بازار کا دورہ کیا اور عید میلاد النبی ﷺ کے...
25/08/2026

اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں نے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کھاریاں کے ہمراہ شہر کے مرکزی بازار کا دورہ کیا اور عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلہ میں جاری انتظامات و تیاریوں کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر بازاروں کی صفائی، سٹریٹ لائٹس، سجاوٹ اور دیگر انتظامات کو مزید بہتر بنانے کے لیے متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔ انتظامیہ کی جانب سے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر شہریوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی اور پرامن ماحول یقینی بنانے کے لیے تمام تر اقدامات جاری ہیں۔

14/08/2026

14 AUGUST
INDEPENDENCE DAY
CELEBRATION AT FATIMA JINNAH PARK .

Municipal committee
Lalamusa, Tehsil Kharain.
پاکستان زندہ باد 🇵🇰

14 اگست کی مناسبت سے تحصیل آفس کھاریاں میں پرچم کشائی اور کیک کٹنگ کی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں سول سوسائٹی، انتظامی...
14/08/2026

14 اگست کی مناسبت سے تحصیل آفس کھاریاں میں پرچم کشائی اور کیک کٹنگ کی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں سول سوسائٹی، انتظامیہ، پولیس اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران و نمائندگان نے شرکت کی۔

اس موقع پر شجرکاری بھی کی گئی، جس کا مقصد جشنِ آزادی کے ساتھ ساتھ ماحول کو سرسبز و خوبصورت بنانا تھا۔ تقریب میں شرکاء نے وطنِ عزیز کی ترقی، خوشحالی اور سلامتی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

تحصیل لیول ہسپتال لالہ موسیٰ میں انجمن بہبودِ مریضاں اور ہسپتال انتظامیہ کے زیرِ اہتمام پرچم کشائی اور کیک کٹنگ کی تقریب...
14/08/2026

تحصیل لیول ہسپتال لالہ موسیٰ میں انجمن بہبودِ مریضاں اور ہسپتال انتظامیہ کے زیرِ اہتمام پرچم کشائی اور کیک کٹنگ کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں سول سوسائٹی، ہسپتال انتظامیہ اور سیاسی رہنماؤں نے شرکت کی۔ تقریب کے اختتام پر وطنِ عزیز کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے دعا بھی کی گئی

09/08/2026

*Dinga Beautification Scheme-II, Tehsil Kharian*

#

09/08/2026

*Dinga Beautification Scheme-II, Tehsil Kharian*

Address

Gt Road Kharian
Kharian
5090

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 14:00
Saturday 09:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assistant Commissioner Kharian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share