Assistant Commissioner Kharian

Assistant Commissioner Kharian Public Service Organisation

اسٹنٹ کمشنر کھاریاں ساجد منیر کلیار  کا موضع بھلیسرانوالہ اور ڈنگہ میں نجی گوداموں پر محکمہ مال اور محمکہ خوراک کے عملے ...
20/05/2023

اسٹنٹ کمشنر کھاریاں ساجد منیر کلیار کا موضع بھلیسرانوالہ اور ڈنگہ میں نجی گوداموں پر محکمہ مال اور محمکہ خوراک کے عملے کے ہمراہ چھاپے ۔3000تھیلے گندم برآمد۔گندم ضبط کر کے سرکاری گوداموں میں پہنچا دی گئی۔

اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں ساجد منیر کلیار کی اے سی دفتر میں انسداد ڈینگی کے سلسلے میں میٹنگ
20/05/2023

اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں ساجد منیر کلیار کی اے سی دفتر میں انسداد ڈینگی کے سلسلے میں میٹنگ

اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں ساجد منیر کلیار کا میٹرنٹی  ہسپتال ڈنگہ اور  اراضی ریکارڈ سینٹر ڈنگہ کا دورہ
20/05/2023

اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں ساجد منیر کلیار کا میٹرنٹی ہسپتال ڈنگہ اور اراضی ریکارڈ سینٹر ڈنگہ کا دورہ

آج مورخہ 2023-05-08 کواسسٹنٹ کمشنر کھاریاں ساجد منیر کلیار کے گندم کی ذخیرہ اندوزی اور  غیر قانونی سمگلنگ کے خلاف  ریوین...
08/05/2023

آج مورخہ 2023-05-08 کواسسٹنٹ کمشنر کھاریاں ساجد منیر کلیار کے گندم کی ذخیرہ اندوزی اور غیر قانونی سمگلنگ کے خلاف ریوینیو سٹاف اور محکمہ خوراک کے عملے کے ہمراہ رات گئے تک چھاپے-
موضع ٹپیالہ، بگناں اڈا،باگڑیاں والا،مگلی اور وڑائچاں والا میں چھاپے مار کر 6000 تھیلے گندم برآمد کر کے سرکاری گوداموں میں منتقل کر دی۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں کا کہنا تھا کہ گندم کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کرنے والوں کے ساتھ بلا امتیاز آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا ۔

اسسٹنٹ کمشنر ساجد منیر کلیار کا رات ایک بجے کے بعد جی ٹی روڈ لالہ موسی کے قریب گندم کی غیر قانونی روک تھام کو روکنے کے ل...
04/05/2023

اسسٹنٹ کمشنر ساجد منیر کلیار کا رات ایک بجے کے بعد جی ٹی روڈ لالہ موسی کے قریب گندم کی غیر قانونی روک تھام کو روکنے کے لیے چیکنگ۔
دوران چیکنگ آٹے کی غیر قانونی سمگلنگ میں ملوث ایک ٹرک ڈرائیور 1100 تھیلے (20کلو فی تھیلہ)آٹے سمیت گرفتار۔تفصیلات کے مطابق یہ آٹا(جس کی مالیت تقریبا 30 لاکھ روپے ہے )کلاسیکے ،گوجرانوالہ سے پشاور غیر قانونی طور پرسمگل کیا جا رہا تھا۔ ڈرائیور کو آٹے سے لدی گاڑی سمیت FIR کے اندراج کے لیے تھانہ صدر لالہ موسی میں حوالہ پولیس کر دیا۔

مزدور تیری عظمت کو سلام یکم مئی  ۲۰۲۳ ۔عالمی یوم مزدور
01/05/2023

مزدور تیری عظمت کو سلام
یکم مئی ۲۰۲۳ ۔عالمی یوم مزدور

اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں کا گورنمنٹ پرائمری سکول قطب گولڑہ کا دورہ
30/04/2023

اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں کا گورنمنٹ پرائمری سکول قطب گولڑہ کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر ساجد منیر کلیار کا BHU باہروال کادورہ-ڈاکٹر ہسپتال سے غائب ۔ رپورٹ برائے محکمانہ کاروائی ڈپٹی کمشنر  صاحب گ...
30/04/2023

اسسٹنٹ کمشنر ساجد منیر کلیار کا BHU باہروال کادورہ-
ڈاکٹر ہسپتال سے غائب ۔
رپورٹ برائے محکمانہ کاروائی ڈپٹی کمشنر صاحب گجرات کو ارسال کر دی۔

اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں ساجد منیر کلیار کا گندم ذخیرہ اندوزی کے خلاف کاروائیاں جاری-موضع چیچیاں اور موضع ڈھلیان میں چھاپہ م...
30/04/2023

اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں ساجد منیر کلیار کا گندم ذخیرہ اندوزی کے خلاف کاروائیاں جاری-
موضع چیچیاں اور موضع ڈھلیان میں چھاپہ مار کر 1800 تھیلے گندم برآمد کر کے سرکاری گوداموں میں منتقل کر دی۔

اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں ساجد منیر کلیار کا رات بارہ بجے کے بعد دیہی مرکز صحت  ملکہ کا اچانک دورہ۔ ایک میڈیکل آفیسر اور سینٹ...
27/04/2023

اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں ساجد منیر کلیار کا رات بارہ بجے کے بعد دیہی مرکز صحت ملکہ کا اچانک دورہ۔ ایک میڈیکل آفیسر اور سینٹری ورکر ڈیوٹی سے غائب۔وارڈز کی صفائی کے ناقص انتظامات۔رپورٹ برائے محکمانہ کاروائی ڈپٹی کمشنر صاحب گجرات کو ارسال کر دی۔

اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں ساجد منیر کلیار کا قانون گوئی کوٹلہ اور صبور میں قائم شدہ گندم چیک پوسٹوں کا رات گئے وزٹ-موضع خیر ک...
27/04/2023

اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں ساجد منیر کلیار کا قانون گوئی کوٹلہ اور صبور میں قائم شدہ گندم چیک پوسٹوں کا رات گئے وزٹ-موضع خیر کتو میں پرائیویٹ گودام پر چھاپہ مار کر ایک ہزار تھیلے گندم بر آمد کر لی- گندم کو فی الفور سرکاری گندم خریداری مرکز لالہ موسی میں پہنچانے کا حکم

Address

Kharian

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+92539240212

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assistant Commissioner Kharian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category