28/05/2026
الاصلاح سوسائٹی کا اجتماعی قربانی کیمپ — برنالی
رہنما الاصلاح سوسائٹی چک میانہ برنالی میں مرکزی قربان گاہ پر اجتماعی قربانی کے انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے اور عوام کی کالز و رابطوں کو خود مانیٹر کرتے ہوئے۔
سارا دن سوسائٹی کے نوجوان کے شانہ بشانہ کھڑے رہے پہلا جانور ذبح ہونے سے لے کر تقسیم گوشت آخری جانور ذبح ہونے تک
الحمدللہ! گزشتہ #13سال سے خدمتِ خلق کے جذبے کے تحت اجتماعی قربانی کا عظیم فریضہ سرانجام دے رہی ہے۔ اس سال بھی بہترین نظم و ضبط، صاف ستھرے ماحول اور بروقت گوشت کی تقسیم کے لیے بھرپور انتظامات کیے گئے ہیں۔
قربان گاہ میں تشریف لانے والے تمام حضرات کا ہم تہہ دل سے مشکور ہیں اور ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ وہ ہمیشہ کی طرح اس سال بھی انہوں نے ہماری حوصلہ افزائی کی
عید الاضحیٰ کا پہلا دن عوامی خدمت کے جذبے کے ساتھ گزرا، اور خدمتِ خلق کے مشن کو جاری رکھا۔