Haweli Mian Shafqat Raza Dhoria

Haweli Mian Shafqat Raza Dhoria سدا بہار رہے اس باغے کدی خزاں نہ آوے
ہووے فیض ہزاراں تائیں ہر بھوکا پھل کھاوے Proud representative of Gujjar Nation!

27/03/2026

میاں خاندان کے پُرانے ساتھی حاجی لال خاں (مرحوم) کے صاحبزادے , شکیل خاں راجپوت صاحب , خلیل خاں راجپوت صاحب کے چھوٹے بھائی مظہر خاں راجپوت صاحب کی برات کے موقع پر میاں علی رضا صاحب اور میاں منیب علی صاحب نے مبارکباد دی

27/03/2026

میاں خاندان کے پُرانے ساتھی حاجی لال خاں (مرحوم) کے صاحبزادے , شکیل خاں راجپوت صاحب , خلیل خاں راجپوت صاحب کے چھوٹے بھائی مظہر خاں راجپوت صاحب کی برات کے موقع پر میاں صاحب نے نیک حواہشات کا اظہار کیا اور مبارک باد دی

23/02/2026

الحمداللّٰہ
رمضان کی رونقیں♥️
ے

ایڈوکیٹ میاں حسنین رضا صاحب کے قریبی دوست ضلع پبلک پراسیکیوٹر منڈی بہاؤالدین مرزا عابد بیگ صاحب کو اُن کے بھائیایڈوکیٹ م...
12/01/2026

ایڈوکیٹ میاں حسنین رضا صاحب کے قریبی دوست
ضلع پبلک پراسیکیوٹر منڈی بہاؤالدین مرزا عابد بیگ صاحب کو اُن کے بھائی
ایڈوکیٹ مرزا کاشف بیگ صاحب کو ڈسٹرکٹ گجرات بار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر
ایڈوکیٹ میاں حسنین رضا صاحب اور ایڈوکیٹ چودھری شاہد وڑائچ صاحب اُن کے گھر مبارکباد دینے پہنچے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

11/01/2026

میاں شفقت رضا صاحب کے صاحبزادے میاں بلال رضا صاحب کے قریبی دوست چوہدری مستفید الحسن صاحب (چاند وڑائچ) کی برات پر ایڈوکیٹ میاں حسنین رضا صاحب نے شمولیت کی اور مبارکباد دی اور
ساتھ اِس موقع پر چوہدری زین ارشد صاحب , چوہدری سہیل لیاقت صاحب اور چوہدری شفاعت وڑائچ صاحب بھی ہمراہ تھے

11/01/2026

میاں شفقت رضا صاحب کے صاحبزادے میاں بلال رضا صاحب کے قریبی دوست چوہدری مستفید الحسن صاحب (چاند واڑئچ) کی برات پر ایڈوکیٹ میاں حسنین رضا صاحب نے شمولیت کی اور مبارکباد دی اور
ساتھ اِس موقع پر چوہدری زین ارشد صاحب , چوہدری سہیل لیاقت صاحب اور چوہدری شفاعت وڑائچ صاحب بھی ہمراہ تھے

10/01/2026

میاں برادران كے درینہ دوست چوہدری عمیر افضل کٹاریہ صاحب ( گلیانہ )نے
ایڈوکیٹ میاں حسنین صاحب کے اعزاز میں دعوت دی جِس میں چوہدری ماجد علی صاحب (بھاگو)
, میاں علی رضا صاحب اور میاں منیب علی صاحب بھی موجود تھے

08/01/2026

میاں شفقت رضا صاحب کے صاحبزادے
میاں اسامہ رضا صاحب کے قریبی دوست وارث علی چیمہ صاحب (پھلوکی رائس مِل)
کی شادی کے موقع پر
ایڈوکیٹ میاں حسنین رضا صاحب , میاں علی رضا صاحب اور میاں منیب علی صاحب تشریف لے کر گئے
جہاں پر میاں برادران کے قریبی دوست احباب
صدام ورائچ صاحب , عمیر افضل کٹاریہ صاحب اور ڈاکٹر اسامہ مُفتی صاحب بھی موجود تھے۔

13/12/2025

10/11/2025

Address

Dhoria
Kharian

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haweli Mian Shafqat Raza Dhoria posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category