Barnali Police Chowki

Barnali Police Chowki "A bustling hub of law enforcement"

   #برنالی
16/07/2024



#برنالی

الحمدو للہ معمول کے مطابق سخت گرمی کے باوجود بھی برنالی پولیس چوکی کا کام اپنے مکمل ہونے کے مراحل کی طرف بڑھ رہا ہے۔  #ب...
11/07/2024

الحمدو للہ
معمول کے مطابق سخت گرمی کے باوجود بھی برنالی پولیس چوکی کا کام اپنے مکمل ہونے کے مراحل کی طرف بڑھ رہا ہے۔
#برنالی-پولیس-چوکی

الحمدوللہ "خدمت کے لیے وقف، حفاظت کے لیے پرعزم"جیسا کے آپ سب کے علم میں موجود ہے کہ " برنالی پولیس چوکی" کا کام گزشہ کچھ...
09/07/2024

الحمدوللہ
"خدمت کے لیے وقف، حفاظت کے لیے پرعزم"
جیسا کے آپ سب کے علم میں موجود ہے کہ " برنالی پولیس چوکی" کا کام گزشہ کچھ دنوں سے جاری و ساری ہے ۔ اور اللہ کے فضلوں کرم سے چوکی کا کام بڑی تیزی سے اپنے تعمیراتی مراحل کی جانب رواں دواں ہیں ۔ اور ہم ان تمام احباب کا شکر گزار بھی ہیں کہ جنہوں نے اس کام میں ہماری ساتھ تعاون برتا اور مزید ترقی کی امید کے لئے پر عزم ہیں ۔۔
#برنالی۔پولیس۔چوکی

09/07/2024
09/07/2024

Address

Chak Miana Road Barnali, Teh Kharian
Kharian
50090

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Barnali Police Chowki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category