ایم ڈبلیو ایم ضلع کھرمنگ - آفیشل

ایم ڈبلیو ایم ضلع کھرمنگ - آفیشل اس پیج پر مجلس وحدت مسلمین (ضلع کھرمنگ) کی سیاسی سرگرمیوں ، خبروں اور عوامی و علاقائی امور کو اپڈیٹ کیا کرتے ہیں

16/07/2026
🌷❤️🌹📢 الحمدللہ رب العالمین ۔🎤🌷❤️🌹تمام تر رکاوٹوں ، مشکلات اور پروپیگنڈوں کے باوجود محلہ سلطان آباد، محسن آباد اور قائم آ...
16/07/2026

🌷❤️🌹📢 الحمدللہ رب العالمین ۔🎤🌷❤️🌹
تمام تر رکاوٹوں ، مشکلات اور پروپیگنڈوں کے باوجود محلہ سلطان آباد، محسن آباد اور قائم آباد کا شاہراہ قبلہ شیخ اکبر رجائی صاحب نائب صدر مجلس وحدت المسلمین گلگت بلتستان سابق رکن اسمبلی گلگت بلتستان کی تعاون اور محلے کے بزرگوں اور جوانوں کی قربانیوں کی بدولت روڈ میٹلنگ آج آخری مراحل میں داخل ہوا ہے لذا ہم قبلہ شیخ اکبر رجائی صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں ، ان کی توفیقات خیر میں اضافہ کی دعا گو بھی ہیں اور اس مرحلے میں تعاون کرنے والے تمام علماء کرام،بزرگان اور جوانوں کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
#ایڈمن

25 محرم الحرام کا دن ہمیں یہ سکھاتا ہے کہ جب تک امت اپنے الٰہی رہبر اور ولی امر کے گرد متحد ہے ، دنیا کا کوئی یزید اسے ش...
11/07/2026

25 محرم الحرام کا دن ہمیں یہ سکھاتا ہے کہ جب تک امت اپنے الٰہی رہبر اور ولی امر کے گرد متحد ہے ، دنیا کا کوئی یزید اسے شکست نہیں دے سکتا۔امام سجادؑ کی بے مثال قربانی اور شھید رہبر معظم کا خون ہمیں یہ درس دیتی ہے کہ ہم نے ولایت کے سائے میں رہ کر قدس کی آزادی اور عدل و انصاف کے عالمی نظام کے قیام تک پیچھے نہیں ہٹنا ہے۔ دنیا کے فرعون جتنا بھی ظلم کر لیں، ولایت کے پرچم تلے صف آرا یہ حسینی کارواں مایوس ہوگا نہ جھکے گا بلکہ صیہونیت کے خاتمے اور ظہور امام زمانہ (عج) کی منزل کی طرف مضبوط قدموں سے بڑھتا رہے گا۔

Address

Kharmang Baltistan
Kharmang

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ایم ڈبلیو ایم ضلع کھرمنگ - آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to ایم ڈبلیو ایم ضلع کھرمنگ - آفیشل:

Shortcuts

Share