Mairvi Market

Mairvi Market Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mairvi Market, Public & Government Service, Mairvi Market, Khaur.

30/04/2024
20/02/2023
25/08/2021

""محفل شان اہلبیت (رضی اللّہ عنھم ) "" بتاریخ 05 ستمبر 2021 بروز اتوار بعد از نماز مغرب تا عشاء زیر صدارت و خصوصی بیان پیر طریقت رھبر شریعت شہنشاہ ولایت قبلہ عالم حضور خواجہ پیر محمد شہزاد احمد میروی چشتی نظامی سلیمانی سجادہ نشین آستانہ عالیہ میرا شریف بمقام فیضان مدینہ مسجد کھوڑ شہر آپ کواس محفل میں شرکت کی خصوصی دعوت دی جاتی ہے منجانب انجمن خدام المشائخ کھوڑ

03/03/2020

خواتین کےلیے ماسک کی بجائےنقاب شروع کر دیں ایسے آپ دوسروں کے وائرس سےاوردوسرےآپ کے وائرس سےمحفوظ رہیں گےاورماسک کےپیسےبھی بچیں گے۔

ایک ارب روپے سے زائد کا تعمیری پروجیکٹ اور احباب سے طویل مشاورتمجھے 25 ایکڑ زمین پر تعمیر شدہ یونیورسٹی کی آفر ہوئی مگر ...
22/02/2020

ایک ارب روپے سے زائد کا تعمیری پروجیکٹ اور احباب سے طویل مشاورت

مجھے 25 ایکڑ زمین پر تعمیر شدہ یونیورسٹی کی آفر ہوئی مگر میں نے ٹھکرا دی...

کیوں کہ میں نہیں چاہتا کہ میں دینِ حق بیان کروں تو میرا ریموٹ کسی اور کے ہاتھ میں ہو اس واسطے تھوڑی مگر کافی جگہ پر اللہ و رسول کے آسرے کام شروع کر دیا ہے یہ سفر طویل اور سلو ضرور ہے مگر ہماری نسلوں کے لئے کامیاب و عظیم شارع ہوگی
جس طرف پانی بہہ رہا ہو اس طرف جانا بہت آسان ہے مطلب لوگ کہتے ہیں کہ او جی دنیا کے ساتھ چلنا پڑتا ہے
مگر ہم اس طرف جار رہے ہیں جس طرف سے پانی آرہا ہے یہی کربلا والا جذبہ ہے یہی عزیمت کا راستہ ہے کہ دنیا کچھ کرے کچھ کہے ہم نے تو وہ کرنا ہے جو اسلام کہتا ہے لہزا ہمارے ساتھ چلنے والے حوصلہ بلند رکھیں
اخلاص کے ساتھ ثابت قدم رہنا شخصیت کی بجائے نظریہ کو مقدم رکھنا کیونکہ نظریہ کی بنیاد پر شخصیت زندہ رہ سکتی ہے مگر شخصیت کی بنیاد پر نظریہ و شخصیت دونوں مر جاتے ہیں
صراط مستقیم انٹر نیشنل یونیورسٹی محمود بوٹی رنگ روڈ کی پہلی تعمیری میٹنگ سے کنزالعلماء مفکر اسلام مفتی ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب کا خطاب،

21/02/2020

مشہور دیوبندی عالم محمد یوسف شاہ بنوری کراچی کے والد بزرگوار مولانا زکریا شاہ بنوری پشاوری نے ایک مجلس میں کہا:
"اگر رب تبارک و تعالیٰ ہندوستان میں احمد رضا خان بریلوی کو پیدا نہ فرماتا تو حنفیت ختم ہوجاتی"۔
(امام احمد رضا اور رد بدعات و منکرات)

21/02/2020

جو اس وقت ہرفتنے کو کچل رہا ھے اس مرد قلندر کا نام امام جلالی ہے

21/02/2020

‏خدارا اہل سنت پر رحم کرو؛علم کو فروغ دو ڈرامہ باز؛ نعت خونوں اور بے عمل واعظین ،اولیاء اللہ کے مزارات پر قابض جعلی گدی نشینوں سے عوام اہل سنت کو بچائیں

21/02/2020

ایمان ابو طالب نہ ماننے پر
امت کے اکابر پر کفر کا فتوی لگ گیا ریٹنگ کی کمی کے خوف سے بہت سارے علماء وخطباء خاموش تماشائی بنے دیکھ رہے ہیں

21/02/2020

اللہ تعالی نے قرآن پاک میں صحابہ کرام اور اہلبیت سب سے وعدفرمایا
رضی اللہ عنھم و رضواعنہ
اللہ تعالی ان سے راضی ہوا وہ اللہ سے راضی ہوئے.
اسکے باوجود فاسد نیت سے صحابہ کرام علیھم الرضوان کے لیے در کا علاوہ استعمال کرکے انکی تنقیص کرنا انتہائی بےباکی اور گستاخی کی بات ہے
لیکن انکے اس نعرے سے عظمت صحابہ کرام کم نہ ہوئی نہ ہوسکتی ہے
در والے اور گھر والے کا نعرہ لگانے والے کان کھول کہ سن لیں۔۔۔۔

🌹گھر در کے بغیر نہیں ہوتا
اور گھر میں داخلہ بغیر در کے ممکن نہیں ہے
اے تفضیلوں یہ اصطلاح ہی خود بتا رہی ہے کہ نبی کے قدموں تک پہنچنا ہے تو پہلے در صحابہ کرام علیھم الرضوان پر آو
وہاں سے گزر کر آوگے تو تمھیں نبی بھی ملے گا نبی کی اہلبیت بھی ملے گی

🌹گھر کو دیکھنا ہو تو در سے داخل ہونا پڑے گا
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور اہلبیت کی زیارت چاہتے ہو، تو پہلے در صحابہ کرام علیھم الرضوان پر آو وہاں کے منگتے بنو پھر سب ملے گا

🌹در پر کوئی آتا ہے تو گھر والے در پر آتے ہیں
اپنا ہو تو اجازت ملتی ہے ورنہ در سے واپس کردیا جاتا ہے
جو ڈریکٹ گھر میں گھستا ہے اسکے بے وقوف کہا جاتا ہے
اہلبیت کو جو صحابہ کرام علیھم الرضوان کے در پر نظر آئیگا اہلبیت اور نبی اسی کو ملیں گے
در کی توہین کرنے والوں سے گھر والے بیزار ہوتے ہیں

🌹در کی خوبصورتی سے گھر کی خوبصورتی ہے
آج جو صحابہ کرام علیھم الرضوان کو در والا کہہ کر برا کہتے ہیں وہ اہلبیت کرام کے سچے محب نہیں ہوسکتے
سوچنے والے سوچے گا کہ جب معاذاللہ در والے برے تو گھر والے بھی برے ہونگے(معاذاللہ)

🌹وہ آدمی گھر میں کبھی داخل نہیں ہوسکتا جو در پر ہی لڑے پڑے
صحابہ کرام علیھم الرضوان کو در والے کہنے والوں تم نے دن رات صحابہ کرام سے جنگ رکھی ہوئی تم ہرگز گھر میں داخل نہیں ہوسکتے۔۔۔

🌹ہر در کا ایک دروازہ ہوتا ہے
داخل ہونے والے بھی مختلف ہیں کوئی دروازہ پر دستک دیتا ہے کوئی دروازہ توڑ کر اندر جاتا ہے
جو دروازے پر دستک دے کر اندر آتا ہے یہ ہے سنی کے گھر در دروازہ سب کی قدر کر رہا ہے
دراوزہ توڑنے والا رافضی تفضیلی ہے نہ تو در کی قدر نہ گھر والوں کی قدر کررہا ہے۔۔

🌹در کی توہین سے گھر والوں کو تکلیف ہوتی ہے
آج صحابہ کرام علیھم الراضوان کو در والا کہہ کر انکی توہین کررہے ہیں وہ سوچیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور اہلبیت کو کتنی تکلیف دے رہے ہیں۔۔

🌹جس نے گھر والوں سے ملنا ہو وہ در والے سے رابطہ کرتا ہے اسکی معرفت سے گھر والوں سے، معرفت ہوتی ہے
ہمیں سرکار علیہ السلام کےفضائل کمالات معجزات صحابہ کرام کے ذریعے معلوم ہوئے
آج جو در والا کہہ کر صحابہ کرام کی توہین کر رہے ہیں وہ معرفت مصطفی صلی الله عليه وسلم حاصل نہیں کرسکتے۔۔

اب یہ تو اصطلاح بدلو یہ اصطلاح کی خوبیوں پر پورا اترو۔
فتدبر

یه ذلیل اسلام کى بدنامى کاسبب هیں
21/02/2020

یه ذلیل اسلام کى بدنامى کاسبب هیں

Address

Mairvi Market
Khaur
43380

Telephone

+923329375169

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mairvi Market posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share