Jamaat-e-Islami Khewra

Jamaat-e-Islami Khewra Jamaat-e-Islami Pakistan: Striving for Peace & Justice..!

جماعت اسلامی پاکستان ملک کی سب سے بڑی اور پرانی نظریاتی اسلامی احیائی تحریک ہے جس کا آغاز بیسویں صدی کے اسلامی مفکر سید ابوالاعلی مودودی، جو عصر حاضر میں اسلام کے احیاء کی جدوجہد کے مرکزی کردار مانے جاتے ہیں، نے قیام پاکستان سے قبل 3 شعبان 1360ھ (26 اگست 1941ء) کو لاہور میں کیا تھا۔ جماعت اسلامی تقریباً نصف صدی سے کارزارِ حیات کے مختلف مراحل سے گزرتی ہوئی چلی جا رہی ہے، اپنا ایک تاریخی اور دینی و

سیاسی پس منظر رکھتی ہے اور ایک تدریجی عمل کے نتیجے میں وجود میں آئی ہے۔

دعوت

جماعت اسلامی لوگوں کو اپنی پوری زندگی میں اللہ اور حضرت محمد صلی اللہ وعلیہ وسلم کی پیروی اختیار کرنے کی دعوت اور منافقت ، شرک چھوڑنے کی تلقین کرتی ہے۔ مزید جماعت سیاست میں خدا سے پھرے لوگوں کی بجائے زمام کار مومنین و صالحین کو سونپنے کا کہتی ہے ۔ تا کہ نظام سیاست کے ذریعے خیر پھیل سکے اور لوگ اسلامی طریقہ پر آزادانہ چل سکیں اور اس کی خیر وبرکت سے مستفید ہو سکی۔

14/06/2022
تفسیر تفہیم القرآن سورۃ البقرہ رکوع 03
22/05/2022

تفسیر تفہیم القرآن سورۃ البقرہ رکوع 03

This is Text of Tafseer Tafheem-ul-Quran تفسیر تفہم القرآن (06 Volumes Book) written by Maulana Syed Abul Ala Maududi (1903-1979) which is converted into vid...

Address

Khewra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami Khewra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat-e-Islami Khewra:

Share