05/06/2026
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ بھائی غلام جیلانی بٹر اور غلام ربانی بٹر کی والدہ محترمہ، جبکہ محمد سرور بٹر کی ہمشیرہ محترمہ قضاۓ الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔
مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج شام 5:30 بجے، بعد نمازِ عصر، چک نمبر 169/7R میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین🤲 ۔