khidmat-e-khalq

khidmat-e-khalq Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from khidmat-e-khalq, Political Party, Khichiwala.

انشاءاللہ وائیٹل گروپ اپنے حلقہ کے عوام سے جو وعدہ کرتے ہیں ضرور پورا کرتے ہیں 8 فروری کو علاقہ کے عوام ہیلی کاپٹر پر مہ...
29/01/2024

انشاءاللہ وائیٹل گروپ اپنے حلقہ کے عوام سے جو وعدہ کرتے ہیں ضرور پورا کرتے ہیں
8 فروری کو علاقہ کے عوام ہیلی کاپٹر پر مہر لگا کر کامیاب کریں گے انشاءاللہ
وائیٹل گروپ زندہ باد

‎ ایم این اے محمد اعجاز الحق صاحب163 ‎انشاءاللہ ایم پی اے چوہدری غلام مرتضی صاحب241‎انشاءاللہ ایم پی اے چوہدری نعمان جاو...
28/01/2024

‎ ایم این اے محمد اعجاز الحق صاحب163

‎انشاءاللہ ایم پی اے چوہدری غلام مرتضی صاحب241
‎انشاءاللہ ایم پی اے چوہدری نعمان جاوید صاحب 242

‎انشاءاللہ ایم این اے چوہدری محمد اللہ داد چیمہ صاحب 162
‎انشاءاللہ ایم پی اے چوہدری کاشف ثناء صاحب 243

28/01/2024
حلقہ این اے 163 میں تحریک انصاف کو بہت بڑا دھجکا۔ معروف سیاسی و سماجی شخصیت سابق امیدوار ایم پی اے چودھری شاہد عمران تیج...
27/01/2024

حلقہ این اے 163 میں تحریک انصاف کو بہت بڑا دھجکا۔ معروف سیاسی و سماجی شخصیت سابق امیدوار ایم پی اے چودھری شاہد عمران تیجہ ایڈووکیٹ اپنے بہت بڑے گروپ کے ہمراہ مسلم لیگ ضیاء میں شامل ہو گئے یقیناً چودھری شاہد عمران تیجہ ایڈووکیٹ جیسے منجھے ہوئے، ملنسار اور اثرورسوخ رکھنے والی شخصیت کے مالک جیسے رہنما کے مسلم لیگ ضیاء میں شامل ہونے سے حلقہ پی پی 241, 242, 243 اور حلقہ این اے 163 میں مسلم لیگ ضیاء کے امیدواروں کی کامیابی یقینی ہو گی ہے

27/01/2024

تیری جیت ہو گی یا ہار ہوگی
یہ باتیں بعد میں ہوگی
فلحال تجھ سے وفا ہو گی وفاداری ہوگی
اور سرعام ہو گی

26 جنوری 2024

اسلام وعلیکم امید کرتا ہوں تمام دوست خیریت سے ہوں گے ۔پاکستان مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ محمد اعجاز الحق اور وائیٹل گروپ کے معروف سیاسی و سماجی شخصیات کو کھچی والا آنے پر خوش آمدید کہتا ہوں۔

میں اپنے معززین ،عزیز و اقارب اور دوستوں کے ہمراہ پاکستان مسلم لیگ ضیاء اور وائیٹل گروپ کی حمایت کا اعلان کرتا ہوں ۔

الیکشن آئے گے اور چلے جائے گے مگر دوستیاں ،رشتےداریاں میں محبت قائم رہنی چاہیے ۔اخلاقیات کا ہر لحاظ سے خیال رکھیں ۔ہمارا وسیب ہے ہم نے روزانہ ایک دوسرے کو ملنا ہے ۔سیاست کو سیاست ہی سمجھے سیاست کو ذاتیات تک نہ لیں ۔

حلقہ پی پی 241, 242, 243 اور حلقہ این اے 163 میں مسلم لیگ ضیاء کے امیدواروں کی کامیابی یقینی ہو گی ہے (انشاءاللہ)

انشاءاللہ ایم این اے محمد اعجاز الحق صاحب163
انشاءاللہ ایم پی اے چوہدری غلام مرتزا 241
انشاءاللہ ایم پی اے چوہدری نعمان جاوید

انشاءاللہ ایم این اے چوہدری محمد اللہ داد چیمہ صاحب 162
انشاءاللہ ایم پی اے چوہدری کاشف ثناء صاحب 243


27/01/2024

Address

Khichiwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when khidmat-e-khalq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share