Police Station Khudian Khas

Police Station Khudian Khas This is Official Police station Page for our respected citizens safety.

27/09/2025
11/12/2023
26/11/2023

𝗦𝗛𝗢 𝗞𝗵𝘂𝗱𝗶𝗮𝗻 𝗦𝗬𝗘𝗗 𝗜𝗙𝗧𝗜𝗞𝗛𝗔𝗥 𝗕𝗨𝗞𝗛𝗔𝗥𝗜
معاشرہ ہمیشہ قانون کی بالادستی اور اس پر عمل پیرا ہونے سے مکمل ہوتا ہے،تھانہ کھڈیاں کے ایس ایچ او اپنے شہریوں سے براہ راست گفتگو کر رہے ہیں جس میں واضع احکامات دہئے اور سختی سے ان پر عمل پیرا ہونے پر زور دیا۔
کسی شکایت کی صورت میں 15 پر کال کریں۔

23/11/2023

𝗕𝗲 𝗮𝘄𝗮𝗿𝗲 𝗳𝗿𝗼𝗺 𝘁𝗵𝗶𝗲𝘃𝗲𝘀, Message from SHO Khudian about Motorcycle safety.

22/11/2023

ایس ایچ او کھڈیاں سید افتخار بخاری کا شہریوں کے نام اہم پیغام

21/11/2023

ایس ایچ او کھڈیاں سید افتخار بخاری نے آج کنکورڈیا کالج کھڈیاں کیمپس کا دورہ کیا اور علاقے میں جرائم کی روک تھام کے لئے آگاہی مہم سے خطاب کیا۔ نوجوانوں شہریوں کے تحفظ اور معاشرتی برائیوں سے بچانے کے لئے احسن اقدامات اٹھائے۔

ایس ایچ او کھڈیاں سید افتخار بخاری نے آج کنکوڑدیا کالج کھڈیاں کا دورہ کیا اور طلباء کو معاشرے میں بڑھتی ہوئی نشے جیسی لع...
20/11/2023

ایس ایچ او کھڈیاں سید افتخار بخاری نے آج کنکوڑدیا کالج کھڈیاں کا دورہ کیا اور طلباء کو معاشرے میں بڑھتی ہوئی نشے جیسی لعنت کے نقصانات اور روک تھام پر بریفنگ دی جس میں طلباء نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

19/11/2023

ایس ایچ او تھانہ کھڈیاں سید افتخار بخاری نے گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول سٹیڈیم کی تقریب تقسیم انعامات میں شرکت کی اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے انکو مہمان خصوصی کے طور پر انعامات دیئے۔جس میں انہوں نے ایسی صحت مند سرگرمیوں کر سراہا اور انکے فروغ کو ترجیح دی تا کہ نوجوان برائیوں سے بچیں۔

17/11/2023

ایس ایچ او کھڈیاں سید افتخار بخاری IG پنجاب اور DPO قصور کے مشن کے مطابق منشیات جیسی لعنت کے خلاف میدان عمل میں ہیں، لہذا معزز شہریوں کو اس لعنت سے دور رہنے کی درخواست کی جاتی ہے۔اور اگر کوئی آپ کے آس پاس ایسا شخص موجود ہے جو اس عمل میں پایا جاتا ہے تو اس کی اطلاع دیں۔ اطلاع دینے الے کا نام راز میں رکھا جائے گا۔

Address

Khudian Khas
Khudian
55030

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Police Station Khudian Khas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category