Sh Amjid Adv candidate Of Ward Councilor Domanda

Sh Amjid Adv candidate Of Ward Councilor Domanda Election

Inshallah Councilor ✌️✌️
27/11/2022

Inshallah Councilor ✌️✌️

اپنا شیوہ کہ جلاتے ہیں اندھیروں میں  چراغان کی سازش کہ زمانے میں یوں ہی رات رہے
25/11/2022

اپنا شیوہ کہ جلاتے ہیں اندھیروں میں چراغ
ان کی سازش کہ زمانے میں یوں ہی رات رہے

🍁راستے لاکھ کھٹن ہوں میں گزر جاوں گاحوصلہ ہار کے بیٹھوں گا تو مر جاوں گالاکھ روکیں یہ اندھیرے میرا راستہ لیکن میں بھجھنے...
26/10/2022

🍁راستے لاکھ کھٹن ہوں میں گزر جاوں گا
حوصلہ ہار کے بیٹھوں گا تو مر جاوں گا
لاکھ روکیں یہ اندھیرے میرا راستہ لیکن
میں بھجھنے سے پہلے سحر کر جاوں گا✌️✌️

شاہیں کبھی پرواز سے تھک کر نہیں گِرتاپُر دَم ہے اگر تُو، تو نہیں خطرۂ اُفتاد۔۔۔۔!!شیخ امجد ایڈووکیٹ صاحب امیدوار برائے و...
24/10/2022

شاہیں کبھی پرواز سے تھک کر نہیں گِرتا
پُر دَم ہے اگر تُو، تو نہیں خطرۂ اُفتاد۔۔۔۔!!
شیخ امجد ایڈووکیٹ صاحب امیدوار برائے وارڈ کونسلر ڈومانڈہ میڈیا کو بلدیاتی الیکشن کے بارے میں انٹرویو دیتے ہوئے۔۔۔۔
انشاءللہ کونسلر ✌️✌️✌️
جیتے گا میرٹ✌️✌️✌️

شیخ امجد ایڈووکیٹ دست راست ڈاکٹر نثار انصر ابدالی نے وارڈ کونسل ڈومانڈہ یونین کونسل منجوال سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دی...
23/10/2022

شیخ امجد ایڈووکیٹ دست راست ڈاکٹر نثار انصر ابدالی نے وارڈ کونسل ڈومانڈہ یونین کونسل منجوال سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے انشاءللہ ایڈووکیٹ صاحب وارڈ کونسلر منتخب ہو کر عوامی خدمت کا مشن جاری رکھیں گے۔۔۔۔۔۔۔انشاءاللہ کونسلر ✌️✌️

‏اڑان جنکی آسمان کی طرف ہو پرواز میں انکے جنون ہوتا ہے حوصلے جن کے بلند ہوں ہمیشہ منزل کا نشان انہی کو ملتا ہے‏.🌹🇵🇰🙏❤️💕😇...
23/10/2022

‏اڑان جنکی آسمان کی طرف ہو
پرواز میں انکے جنون ہوتا ہے
حوصلے جن کے بلند ہوں ہمیشہ
منزل کا نشان انہی کو ملتا ہے‏.
🌹🇵🇰🙏❤️💕😇

✌️✌️✌️✌️
22/10/2022

✌️✌️✌️✌️

✨وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء✨✌✌ہوئی ہے جب سے ہوا مخالف زمانے کیہمیں بھی ضد سی ہوئی ہے دیّا جلانے کی
21/10/2022

✨وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء✨✌✌
ہوئی ہے جب سے ہوا مخالف زمانے کی
ہمیں بھی ضد سی ہوئی ہے دیّا جلانے کی

ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی خدا پرہو طلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے امیدوار وارڈ کونسلر ڈومانڈہ یونین کونسل ...
21/10/2022

ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی خدا پرہو
طلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے
امیدوار وارڈ کونسلر ڈومانڈہ یونین کونسل منجوال شیخ امجد ایڈووکیٹ صاحب ہر لحاظ سے موضوع امیدوار ہیں نوجوانوں کا بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینا قابل ستائش ہے نوجوانوں میں کچھ کرنے کا جذبہ ہوتا ہے وہ اپنےعلاقے کے بنیادی اور تعمیر او ترقی کے کام کرنا چاہتے ہیں اور اپنی وارڈ کی محرومیوں کا ازالہ کرنا چاہتے ہیں اگر موقع ملا تو امجد ایڈووکیٹ صاحب یونین محرومیوں کا ازالہ کریں گے امجد ایڈووکیٹ صاحب کے لیے نیک خواہشات
ان شاءالله ڈومانڈہ وارڈ کونسلر✌️✌️

Address

Khuiratta, Azad Kashmir
Khuiratta
HSD

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sh Amjid Adv candidate Of Ward Councilor Domanda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sh Amjid Adv candidate Of Ward Councilor Domanda:

Share