JKPSF Khuiratta

JKPSF Khuiratta علم جہدوجہد انقلاب

Long Live PSF 🚩

نظریاتی نوجوان رہنما سمیر شاہد  کو پی ایس ایف چڑہوئی کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پی...
02/05/2026

نظریاتی نوجوان رہنما سمیر شاہد کو پی ایس ایف چڑہوئی کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ کو نوجوانوں کی بہترین نمائندگی کرنے کی توفیق دے

امیدوار اسمبلی حلقہ کھوئیرٹہ محمد ولید انقلابی صاحب کے بھانجے منیب مظہر پی ایس ایف چڑہوئی کے  سنئیر نائب صدر منتخب ہونے ...
30/04/2026

امیدوار اسمبلی حلقہ کھوئیرٹہ محمد ولید انقلابی صاحب کے بھانجے منیب مظہر پی ایس ایف چڑہوئی کے سنئیر نائب صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
دیگر بھی تمام منتحب ممبران کو مبارکباد

24/04/2026

میلہ لوٹانا ہو تو انقلابی کے جیالوں کو بلا لو
جیے پی ایس ایف کھوئی رٹہ
جیے ولید انقلابی
جیے مطلوب انقلابی

پی ایس ایف تحصیل کھوئی رٹہ کے زیرِ انتظام، وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور صاحب کے 24 اپریل بروز جمعہ، ڈگری ک...
22/04/2026

پی ایس ایف تحصیل کھوئی رٹہ کے زیرِ انتظام، وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور صاحب کے 24 اپریل بروز جمعہ، ڈگری کالج گراؤنڈ باغ میں منعقد ہونے والے عظیم الشان جلسے کے سلسلہ میں ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ میٹنگ میں

امیدوار قانون ساز اسمبلی پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ کھوئی رٹہ شہزادہ کشمیر محمد ولید انقلابی ایڈوکیٹ صاحب نے بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کی۔

اس موقع پر پی ایس ایف کے تمام ساتھیوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ اپنے قائدین کا سرخ
جھنڈوں کے ساتھ بھرپور اور شاندار استقبال کیا جائے گا۔

پی ایس ایف کے تمام ساتھیوں کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔
آپ سب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔

علم، جدوجہد، انقلاب 🚩
جئے مطلوب انقلابی
جئے ولید انقلابی

پی ایس ایف تحصیل کھوئی رٹہ کے زیر _انتظام مورخہ 22 اپریل بروز بدھ 3 بجے ریسٹ ھاؤس کھوئی رٹہ میں وزیر حکومت محمد رفیق نئی...
21/04/2026

پی ایس ایف تحصیل کھوئی رٹہ کے زیر _انتظام مورخہ 22 اپریل بروز بدھ 3 بجے ریسٹ ھاؤس کھوئی رٹہ میں
وزیر حکومت محمد رفیق نئیر اور امیدوار اسمبلی محمد ولید انقلابی کی ہدایت کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کے 24 اپریل بروز جمعہ دیہاڑی باغ ڈگری کالج گراؤنڈ میں ہونے والے عظیم الشان جلسے کے حوالے سے ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ہے ۔۔
جس میں پی ایس ایف کے دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنی شرکت کو یقینی بنائیں ۔۔۔
منجانب :
پی ایس ایف تحصیل کھوئی رٹہ ۔۔۔

 صدر پی ایس ایف جامعہ کوٹلی ۔ اور جنرل سیکرٹری پی ایس ایف جامعہ کوٹلی  کا یونیورسٹی پہنچنے پر طلبہ کی جانب سے شاندار است...
11/03/2026


صدر پی ایس ایف جامعہ کوٹلی ۔ اور جنرل سیکرٹری پی ایس ایف جامعہ کوٹلی کا یونیورسٹی پہنچنے پر طلبہ کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا۔
اس موقع پر صدر پی ایس ایف ڈویژن میرپور ۔ شعبان کسانہ، دانش گجر، شیری گجر، منیب مظہر ، رضوان مشتاق، ارسلان احمد، علی حیدر، رقیم احمد ، وقاص چوہدری و دیگر بھی موجود ۔ تمام دوست احباب کا شکریہ۔
علم_جدوجہد_انقلاب🚩

جموں کشمیر پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن ضلع کوٹلی کے زیر اہتمام عزم کشمیر و طلباء کنونشن کا انعقاد کیا گیاکنونشن کی صدارت سابق م...
19/02/2026

جموں کشمیر پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن ضلع کوٹلی کے زیر اہتمام عزم کشمیر و طلباء کنونشن کا انعقاد کیا گیا

کنونشن کی صدارت سابق مرکزی چئیرمین پی ایس ایف راجہ یٰسین خان نے کی جبکہ مہمان خصوصی کوآرڈینیٹر ٹو وزیراعظم آزادکشمیر سردار فوزیب خان چئیرمین پی ایس ایف تھے

کنونشن کے میزبان صدر پی ایس ایف ضلع کوٹلی عبداللّٰہ طفیل گورسی تھے اور اسٹیج سیکرٹری کے فرائض جنرل سیکرٹری ضلع کوٹلی زوہیب راٹھور نے ادا کیے
جبکہ دیگر مہمانان گرامی سابق مرکزی سنئیر وائس چیئرمین پی وائی او سید فیصل معروف شاہ،مرکزی سیکرٹری جنرل سردار ارباز مصطفٰی، سابق مرکزی چئیرمین عامر بشیر انقلابی ،مرکزی وائس چئیرمین اومان منظور چوہدری، مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل ذاکر ذیشان بڈھانوی،سابق مرکزی وائس چئیرمین احتشام چوہدری،سابق صدر پی وائی او میرپور پیر نوازش ،صدر پی ایس ایف ضلع سدھنوتی سردارصبور ،قمر منیر بجاڑ، سردار حمزہ زوار ،افتخار چوہان ،خرم شبیر کٹھانہ، انوار چیچی، ہارون معروف ،راجہ غِیاث ،عثمان چوہدری ،حمزہ اسلم ،عاقب غنی ،بلال بانیاں ،جنید حنیف ،روبیل راجہ ،علی اسحاق ،شعبان کسانہ،مقدم فہیم ،ودیگر نے شرکت کی

کنونشن میں پی ایس ایف ضلع کوٹلی کے کارکنان و عہدے داران نے کثیر تعداد میں شرکت کی

مقررین نے سردار فوزیب خان کو وزیراعظم آزادکشمیر کا کوآرڈینیٹر بننے پر مبارکباد پیش کی اور وزیراعظم آزادکشمیر کا شکریہ ادا کیا

اس بات کا تجدید عہد کیا گیا کہ جموں کشمیر پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن ریاست جموں و کشمیر کے پسے طبقے کے حقوق کی جہدوجہد اور طلبا یونین کی بحالی کے لیے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی

جموں کشمیر پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن ضلع کوٹلی نے پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر اور جموں کشمیر پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن آزادکشمیر کی مرکزی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا

جموں کشمیر پیپلز پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن ضلع کوٹلی نے آزادکشمیر میں قائم ہونے والی پاکستان پیپلزپارٹی کی حکومت کے مختصر دورانیے میں عوامی طرز حکومت کو سراہا اور قائدین کا شکریہ ادا کیا

اسلام علیکم جموں کشمیر پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن ضلع کوٹلی کے زیر اہتمام عزم کشمیر و طلباء کنونشن کا انعقاد مورخہ 17 فروری بر...
16/02/2026

اسلام علیکم
جموں کشمیر پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن ضلع کوٹلی کے زیر اہتمام عزم کشمیر و طلباء کنونشن کا انعقاد مورخہ 17 فروری بروز منگل لوکل گورنمنٹ کونسل ہال نزد شہید چوک کوٹلی دن 2 بجے کیا جائے گا
جس کے مہمان خصوصی چئیرمین پی ایس ایف آزادکشمیر سردار فوزیب خان ،سیکرٹری جنرل ارباز مصطفٰی و دیگر مرکزی عہدے داران جے کے پی ایس ایف ہونگے

جس میں آپ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

سردار فوزیب صاحب چیئرمین پی ایس ایف آزاد کشمیر کو وزیرِاعظم آزاد کشمیر کے ہمراہ کوارڈینیٹر تعینات ہونے پر دل کی گہرائیوں...
10/02/2026

سردار فوزیب صاحب چیئرمین پی ایس ایف آزاد کشمیر کو وزیرِاعظم آزاد کشمیر کے ہمراہ کوارڈینیٹر تعینات ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ـ

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو اس نئی ذمہ داری میں کامیابی عطا فرمائے اور آپ طلبہ و عوام کی خدمت کا یہ سفر اسی عزم و حوصلے سے جاری رکھیں۔

جموں کشمیر پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن
کھوئیرٹہ

Sardar Fozzaib Khan

26/01/2026

امید کھوئیرٹہ محمد ولید انقلابی♥️
#کوٹلی

Address

Khuiratta, Azad Kashmir
Khuiratta
HSD

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JKPSF Khuiratta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share