Phool Gujjar official

Phool Gujjar official You khow how is phool gujjar

06/06/2026

THE STATE WILL NOT SURRENDER 🤟
Very Loud & Clear,
ریاست ہرگز سرنڈر نہیں کرے گی۔
یہ پیغام بہت واضح اور دوٹوک ہے۔

06/06/2026

‏کشمیریو۔
ڈی چوک تحریک اِنصاف کے احتجاج کی کال پر وزیرداخلہ محسن نقوی نہ اپنے مطلب کے لئے حقیقت پہ مبنی ایک جملہ بولا تھا۔
‏"کشمیری پاکستان کے آئینی شہری نہیں ہیں"
‏اگر وہ احتجاج میں شریک ہوا تو یہ ریاست پاکستان پر حملہ تصور ہو گا۔اور انکے اگینسٹ دہشت گردی کی FIR کاٹی جاے گی۔
‏اب سوال یہ ہے۔کشمیری جو اپنا بنیادی حق مانگ رہے اور پاکستان کے آئینی شہری بھی نہیں اُن پر ظلم اور تشدد کے لئے پاکستانی فورسز بھیجی جا رہی ہیں۔
‏کیا یہ ریاست جموں کشمیر پر حملہ تصور نہیں ہوتا؟

11/05/2026
08/05/2026

چوہدری اسلم صاحب سابق میر لندن کا پوتا
قیوم شاکر ایڈوکیٹ صاحب کا نواسا
آفتاب اسلم صاحب کا بیٹا
زبیر قیوم ایڈوکیٹ صاحب
عمر قیوم صاحب
رضوان قیوم صاحب کا بانھجا
انتخاب اسلم اور الطاف اسلم کا بھتیجا
ثقلین چوہدری صاحب کو دوسری مرتبہ لندن میں کونسلر منتخب ہونے پہ مبارک باد پیش کرتے ہیں

ghlightseveryone

خاور شہاب شہید سٹیڈیم بیلہ سہیور گراؤنڈ کھوئی رٹہ سپر لیگ کے آخری دن پیارے دوست ال پاکستان ٹیپ بال کے بےتاج بادشاہ تیمور...
03/05/2026

خاور شہاب شہید سٹیڈیم بیلہ سہیور گراؤنڈ کھوئی رٹہ سپر لیگ کے آخری دن پیارے دوست ال پاکستان ٹیپ بال کے بےتاج بادشاہ تیمور مرزا سے ملاقات ❤️

چوہدری نزیر صاحب (مرحوم)کا پوتا، چوہدری محمود سبحانی صاحب (مرحوم) کھوئی رٹہ دیہاڑی باغ والوں کا جواں بیٹا،ناصر سبحانی، م...
26/04/2026

چوہدری نزیر صاحب (مرحوم)کا پوتا، چوہدری محمود سبحانی صاحب (مرحوم) کھوئی رٹہ دیہاڑی باغ والوں کا جواں بیٹا،ناصر سبحانی، منصور سبحانی کے بڑے بھائی چوہدری کرامت سبحانی صاحب جو دوبئی میں ہارٹ اٹیک کی وجہ سے وفات پا گئے تھے مرحوم کی نماز جنازہ آج مورخہ 27 اپریل 2026ء بروز سموار دن 2 بجے کھوئی رٹہ دیہاڑی باغ گراونڈ میں ادا کی جائے گی.احباب نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔

بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ
03/02/2026

بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ

تسمیہ قتل کیس میں ورثاء نے پولیس تفتیش پر عدم اعتماد کرتے ہوئے جے آئی ٹی کے قیام کا مطالبہ کیا ہے، جو ان کا آئینی اور قا...
07/09/2025

تسمیہ قتل کیس میں ورثاء نے پولیس تفتیش پر عدم اعتماد کرتے ہوئے جے آئی ٹی کے قیام کا مطالبہ کیا ہے، جو ان کا آئینی اور قانونی حق ہے۔ یہ معاملہ اب صرف تسمیہ کا نہیں رہا بلکہ پورے آزاد کشمیر اور ہر گھر کی بیٹی کا مسئلہ بن چکا ہے۔ میں تسمیہ کے والدین کے مطالبے کی بھرپور حمایت کرتا ہوں اور ریاستِ آزاد کشمیر سے پرزور اپیل کرتا ہوں کہ 10 تاریخ سے پہلے ایک آزاد اور غیر جانبدار جے آئی ٹی قائم کی جائے، بصورتِ دیگر وادیٔ بناہ کے مرد خواتین بچے چھوٹے بڑے سب لوگ سڑکوں پر نکلیں گے اور اپنا جائز مطالبہ منوا کر ہی واپس جائیں گے۔
میں وادیٔ بناہ کے تمام لوگوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ 10 تاریخ کو صبح 10 بجے راسب شہید چوک میں جمع ہوں اور جے آئی ٹی کے قیام تک پرامن احتجاج جاری رکھیں
پھول گجر (دیہاڑی باغ)

Address

Khuiratta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Phool Gujjar official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category