A one media news khushab

A one media news khushab Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from A one media news khushab, Social service, Khushab.

ضلع خوشاب کی ہر خبر ،پاکستان کی ہر اہم خبر ، ملازمتیں جابز اور موسمی حالات کے بارے جاننے کے لیے ہمارے واٹس ایپ گروپ جوائن کریں اور فیس بک پیج فولو کریں اور اپنے واٹس ایپ گروپوں میں شئیر کریں ۔۔۔شکریہ۔

جوڑہ زرعی فارم گروٹ فائرنگ واقعہ میں زخمی ہونے والے مدثر جہانگیر جوڑہ وفات پا گئے اللہ تعالیٰ درجات بلند کرے اور لواحقین...
16/08/2026

جوڑہ زرعی فارم گروٹ فائرنگ واقعہ میں زخمی ہونے والے مدثر جہانگیر جوڑہ وفات پا گئے اللہ تعالیٰ درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

11/08/2026

اللّٰہ کا شکر ہے بڑی شدید حبس کے بعد راولپنڈی اسلام آباد میں باران رحمت کا نزول آپکے شہر میں کیا حالات ہیں؟
fans

پاکستان زندہ باد
11/08/2026

پاکستان زندہ باد

08/08/2026

> *کراچی میں کوئٹہ ہوٹل کے مالک اور مزدوروں پر مبینہ پولیس تشدد: انسانیت سوز واقعہ یا قانون کی دھجیاں؟

08/08/2026

*سرگودھااغواء کی بڑی واردات

*پولیس کانسٹیبل اویس بیلٹ نمبر1834

*کو انٹرچینج بھیرہ کےناکہ سےسرکاری رائفل سمیت اغواءکرلیاگیا

*مغوی کانسٹیبل اویس کی ویڈیو سامنےآئی جس میں اغواءکاروں کےپاس ہینڈگرنیڈاور راکٹ لانچرپڑےہیں

*مغوی کانسٹیبل نمطاس کارہنےوالاہے زرائع
*تھانہ بھیرہ پولیس کےاہلکار کو دوران ڈیوٹی اغواءکرلیاگیا چوہدری انعام وینس اوردیگراغواء کاروں کےہمراہ ،پولیس اہلکارمحمداویس کی ویڈیو جاری کر دی

06/08/2026

کورال اسلام آباد میں گیس کا کیا ریٹ چل رہا ہے کمنٹس میں بتائیں شکریہ۔۔۔۔۔
A one media news khushab
Islamabad Politics
Islamabad, Pakistan
Sabzi mandi Islamabad with Mayar

انا للہ وانا الیہ راجعون۔ استاد محمد نور کھوکھر صاحب رضا الہی سے وفات پا گئے محب پور ڈیرہ سید غلام کبریا شاہمرحوم استاد ...
01/08/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون۔
استاد محمد نور کھوکھر صاحب رضا الہی سے وفات پا گئے محب پور ڈیرہ سید غلام کبریا شاہ

مرحوم استاد نور محمد کا رسم قل کل بروز اتوار دن10بجے مسجد محمدیہ ڈیرہ سید غلام کبریا شاہ میں ادا کیا جائے گا تمام احباب شرکت فرمائیں جزاک اللہ

ہماری ضلعی انتظامیہ اور موجودہ حکومت سے یہی گزارش ہے کہ تقریبا تین کلومیٹر کارپٹ روڈ بنایا جائےڈیرہ ملک افضل مندیال سے ل...
01/08/2026

ہماری ضلعی انتظامیہ اور موجودہ حکومت سے یہی گزارش ہے کہ تقریبا تین کلومیٹر کارپٹ روڈ بنایا جائےڈیرہ ملک افضل مندیال سے لے کر ڈیرہ ملک غلام حیدر سمبلی سے لے کر مشرق کی جانب ڈیرا ملک سخی محمد سمبلی سے مدرسے تک
تبھی جا کر ہمارا گاؤں بولا اور قبرستان محفوظ رہے گا نہیں تو جب بھی زیادہ بارشیں یا سلابی صورتحال ہوگی تو ہمارا گاؤں اور قبرستان پانی سے بھرتا رہے گا

(بولا کہ عوام کی گزارش)

*جوھرآبادنواحی گائوں گروٹ نامعلوم موٹرسائیکل سوارمسلح افرادنےآجدن جہانگیرفارم پرموجودنوجوان مدثرجہانگیرولدمحمدجیانگیرقوم...
01/08/2026

*جوھرآبادنواحی گائوں گروٹ نامعلوم موٹرسائیکل سوارمسلح افرادنےآجدن جہانگیرفارم پرموجودنوجوان مدثرجہانگیرولدمحمدجیانگیرقوم جوڑاکوفائرنگ کرکےشدیدزخمی کردیا*
*جس کوپہلےڈی ایچ کیوہسپتال جوھرآبادبعدٹشویشناک حالت میں سی ایم ایچ ھسپتال راولپنڈی منتقل کردیاگیا*

*سوشل میڈیاومقامی ذرائع کےمطابق موٹرسائیکل پر2نامعلوم نوجوان آئےجنہوں نےموبائل سےتصویردکھاکرمضروب کی شناخت اورلوکیشن پوچھی اورپھرلوکیشن جہانگیرفارم گروٹ پہنچ گئےلڑکےکوبلایااورفائرنگ کرکےشدیدزخمی کردیاموٹرسائیکل سوارملزمان کیCCTVتصویربھی موجودھےبرائےتلاش ملزمان مقدمہ درج کرلیاگیا*

*جوھرآبادضلعی ہیڈکواٹرسےتھوری دوری پرموجودگائوں بولہ زیرآب آگیاھےلوگوں کےگھروں تک پانی پہنچ گیامقامی لوگ حکومت وقت سےمدد...
31/07/2026

*جوھرآبادضلعی ہیڈکواٹرسےتھوری دوری پرموجودگائوں بولہ زیرآب آگیاھےلوگوں کےگھروں تک پانی پہنچ گیامقامی لوگ حکومت وقت سےمددکی اپیل کرتےہیں اوراپنےدائمی مسئلہ کومستقل حل کرنےکامطالبہ کرتےہیں*

*جوھرآبادکےنواحی گائوں بولہ میں حالیہ بارشوں کی وجہ سےدامن مہاڑسےآنےوالاسیلابی پانی نےہمیشہ کی طرح اس دفعہ بھی بولہ کوگھیرےمیں لےلیاھے،شہرخاموشاں پانی سےبھرچکاگائوں کےکئی مکانوں کوآس پاس سےپانی نےگھیراپالیاھے*

*جوھرآبادنواحی گائوں بولہ کےمکینوں نےاعلی حکام سےمطالبہ کیاھےکہ حالیہ شدیدبارشوں کےباعث گاؤں کے مشرقی اور شمالی اطراف میں بارش کا پانی جمع ہو کر گھروں میں داخل ہو رہا ہے، جس سے اہلِ علاقہ کو شدید مشکلات اور جان و مال کے نقصان کا خدشہ ہےبولہ گاؤں سےسیم نالہ شمال کی جانب نکاسیٔ آب کا اہم راستہ ہےاس وقت نالے کی مناسب گہرائی اور صفائی نہ ہونے کی وجہ سے بارش کا پانی مؤثر طریقے سے خارج نہیں ہو پا رہا۔اس پریشانی سےبچنےکاراستہ یہی ھےکہ سرکاری کرین/ایکسکیویٹر مشینری فوری طور پر گاؤں بولا بھجوائی جائے اور سیم نالہ کی شمال کی جانب ضروری کھدائی، گہرائی اور صفائی کروائی جائے تاکہ پانی کا راستہ فوری طور پر کھلےاور گاؤں کی آبادی کو مزید نقصان سے بچایا جا سکے*

Address

Khushab

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A one media news khushab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category