Khushab's Beauty

Khushab's  Beauty Khushab (Urdu: خُوشاب‎) is a city as well as a district in the Punjab province of Pakistan. The word Khushab means "sweet water."

28/05/2026

کٹھہ پہاڑی ضلع خوشاب ❤️

Credit: Hasan Nawaz

اس دفعہ ستھرا پنجاب کی جوہر آباد ٹیم نے بہت اچھا کام کیا ھے خوشاب کے مسائل کافی رھے مگر پورے پنجاب میں 1122 کے بعد یہ اچ...
28/05/2026

اس دفعہ ستھرا پنجاب کی جوہر آباد ٹیم نے بہت اچھا کام کیا ھے خوشاب کے مسائل کافی رھے مگر پورے پنجاب میں 1122 کے بعد یہ اچھا ادارہ بنا ھے نہیں تو پہلے مہینوں بدبو ہی نہیں جاتی تھی تنقید تو ہر چیز پر کی جا سکتی مگر یہ بہت اچھا ادارہ ھے اس کی کامیابی ہر صورت ہونی چاہیے ❤️

عید مبارک ❤️
28/05/2026

عید مبارک ❤️

📢 اطلاع عامڈپٹی کمشنر خوشاب کی ہدایات کے مطابق عید الاضحیٰ کے موقع پر سرکاری تنظیموں، رجسٹرڈ خیراتی اداروں، مدارس اور کا...
27/04/2026

📢 اطلاع عام

ڈپٹی کمشنر خوشاب کی ہدایات کے مطابق عید الاضحیٰ کے موقع پر سرکاری تنظیموں، رجسٹرڈ خیراتی اداروں، مدارس اور کاروباری حضرات کے لیے اہم ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

تمام متعلقہ اداروں و افراد کو مطلع کیا جاتا ہے کہ قربانی کے جانوروں کی کھالیں (چمڑے) اور عطیات اکٹھا کرنے کے لیے NOC (اجازت نامہ) حاصل کرنا لازمی ہوگا۔

🗓️ درخواست جمع کروانے کی مدت:
25-04-2026 تا 11-05-2026

📌 درخواست کے ساتھ درج ذیل دستاویزات منسلک کرنا ضروری ہیں:
• CNIC کی کاپی
• بیانِ حلفی
• متعلقہ ادارے/تنظیم کی رجسٹریشن (جہاں قابل اطلاق ہو)

⚠️ بغیر اجازت کھالیں یا عطیات اکٹھا کرنے کی اجازت نہیں ہوگی اور خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

❗ مقررہ تاریخ کے بعد کوئی درخواست قابل قبول نہیں ہوگی۔

شکریہ سپر وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ نے خوشاب کو دس الیکٹرک بسوں کا تحفہ دیا جو بہت جلد چل جائیں گے
27/04/2026

شکریہ سپر وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ نے خوشاب کو دس الیکٹرک بسوں کا تحفہ دیا جو بہت جلد چل جائیں گے

15/04/2026

وادی سون سکیسر ❤️

ویڈیو: حسن نواز

چکن کھانے والوں کے لیے بری خبر، جوہرآباد میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی 2026۔04۔14 کو بڑی کارروائی، 500 کلو مردہ مرغیاں برآمد
15/04/2026

چکن کھانے والوں کے لیے بری خبر، جوہرآباد میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی 2026۔04۔14 کو بڑی کارروائی، 500 کلو مردہ مرغیاں برآمد

اتنا خرچہ ہونے کے بعد اسے بند رکھ کر ضائع کرنے سے بہتر اس میں لائبریری یا میوزیم بنانا بہتر ہے ۔ تصویر ۔ محمدشہزاداسلم
09/04/2026

اتنا خرچہ ہونے کے بعد اسے بند رکھ کر ضائع کرنے سے بہتر اس میں لائبریری یا میوزیم بنانا بہتر ہے ۔

تصویر ۔ محمدشہزاداسلم

وزیراعلی مریم نواز شریف کا ایم پی اے سردار علی حسین بلوچ کے انتقال پر اظہار افسوس. وزیراعلی مریم نواز شریف کا سوگوار خان...
08/04/2026

وزیراعلی مریم نواز شریف کا ایم پی اے سردار علی حسین بلوچ کے انتقال پر اظہار افسوس. وزیراعلی مریم نواز شریف کا سوگوار خاندان سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت

بارش۔دھوپ اور بادلوں میں لپٹا خوشاب کلمہ چوکتصویر ۔ محمدشہزاداسلم
08/04/2026

بارش۔دھوپ اور بادلوں میں لپٹا خوشاب کلمہ چوک

تصویر ۔ محمدشہزاداسلم

Address

Khushab
41000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khushab's Beauty posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share