JUI khushab Official

JUI khushab Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JUI khushab Official, Political Party, Jamia Masjid Abu Bakar siddique, Khushab.

📢 Welcome to JUI Khushab Official
Stay informed about the latest activities, events, and updates from Jamiat Ulema-e-Islam (F). 🌐 Join us on this platform for real-time reports, insights, and announcements.

*ٹریفک اور پارکینگ پلان برائے کانفرنس*  *تحفظ مدارس دینیہ و عوامی حقوق کانفرنس*
08/07/2026

*ٹریفک اور پارکینگ پلان برائے کانفرنس*
*تحفظ مدارس دینیہ و عوامی حقوق کانفرنس*

08/07/2026
08/07/2026

الحمدللہ ضلعی مجلس عاملہ کی کاوشوں سے خصوصا ناظم عمومی ضلع خوشاب صاحبزادہ مولانا حسین علی بلوچ صاحب کی جرات وفراست سے وادئ سون کا مسئلہ حل ہوگیا

جمعیت اساتذہ پاکستان اس تاریخی کنونشن میں  آپ کی منتظر ہے۔۔اپنے تمام دوستوں کے ساتھ اس پوسٹ کو  شیئر کر کے اس کار خیر می...
06/07/2026

جمعیت اساتذہ پاکستان اس تاریخی کنونشن میں آپ کی منتظر ہے۔۔
اپنے تمام دوستوں کے ساتھ اس پوسٹ کو شیئر کر کے اس کار خیر میں عملا شریک ہوں۔

چلو چلو پھول نگر چلو چلو پھول نگر مولانا کی امد ہے اب گونج اٹھے گا پھول نگر انشاءاللہ 11 جولائی 2026۔۔۔
06/07/2026

چلو چلو پھول نگر چلو چلو پھول نگر
مولانا کی امد ہے اب گونج اٹھے گا پھول نگر
انشاءاللہ 11 جولائی 2026۔۔۔


 #بیمارپرسی جمعیة علماءاسلام ضلع خوشاب کے ڈپٹي جنرل سیکرٹری ملک مظہراعوان جوگذشتہ کٸی روز سے علیل ہیں اور کٸی دن ھسپتال ...
05/07/2026

#بیمارپرسی
جمعیة علماءاسلام ضلع خوشاب کے ڈپٹي جنرل سیکرٹری ملک مظہراعوان جوگذشتہ کٸی روز سے علیل ہیں اور کٸی دن ھسپتال میں ایڈمٹ رھےانکی عیادت کیلیۓ
گزشتہ روز امیر جےیوآٸي ڈسٹرکٹ خوشاب مولاناعبداللہ احمد اپنے جماعتی وفد سمیت انکے گھر تشریف لے گیۓوفدمیں
مولانافیصل احمد چوھدری مختار احمد اور راؤ عبدالحفیظ میو شامل تھے وفدنے بیمارپرسی کی اور صحتیابی کیلیۓ دعاکی

کارگزاری اجلاس برائے تیاریِ اجتماع تحفظِ مدارس و عوامی حقوقالحمد للہ، بروز جمعہ جامعہ مسجد ابوبکر صدیق المعروف میاں بگڑ ...
04/07/2026

کارگزاری اجلاس برائے تیاریِ اجتماع تحفظِ مدارس و عوامی حقوق

الحمد للہ، بروز جمعہ جامعہ مسجد ابوبکر صدیق المعروف میاں بگڑ والی مسجد میں 11 جولائی کو منعقد ہونے والے تحفظِ مدارس و عوامی حقوق اجتماع کی تیاری کے سلسلے میں ایک بھرپور اور پُرعزم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت محترم مولانا عبداللہ احمد صاحب نے فرمائی۔

اجلاس میں جمیعت علماء اسلام سٹی خوشاب کے ذمہ داران، کارکنان اور احباب نے بھرپور شرکت کی۔ اجتماع کی اہمیت، مقاصد اور کامیابی کے لیے مختلف امور پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ شرکائے اجلاس نے نہ صرف خود اجتماع میں بھرپور شرکت کرنے کا عزم ظاہر کیا بلکہ اپنے ساتھ زیادہ سے زیادہ احباب کو بھی شریک کرنے کے پختہ ارادے کا اظہار کیا۔

اجلاس میں باہمی مشاورت سے یہ فیصلہ کیا گیا کہ 11 جولائی، بروز ہفتہ کو جامعہ مسجد صدیق اکبر گلی شیخو والی (پرانا چوک،) میں نمازِ ظہر دوپہر 1:00 بجے ادا کی جائے گی، جس کے فوراً بعد 1:15 بجے ان شاء اللہ اجتماعی قافلہ اجتماع گاہ کی جانب روانہ ہوگا۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس جدوجہد کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، اجتماع کو ہر اعتبار سے کامیاب بنائے، اور تمام شرکاء، معاونین اور کارکنان کو اپنی حفاظت و نصرت میں رکھے۔ آمین۔

منجانب:جمعیت علماء اسلام سٹی خوشاب

Address

Jamia Masjid Abu Bakar Siddique
Khushab

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI khushab Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share