NoorPur Thal ۔۔۔ نور پور تھل ۔۔۔۔

NoorPur Thal ۔۔۔ نور پور تھل ۔۔۔۔ Noorpur Thal Tehsil, is a Tehsil an administrative subdivision of Khushab District in the Punjab prov

نور پور تھل اینٹی کرپشن سرگودھا کی خوشاب میں کاروائیمعزز جج نے ایف آئ آر جھوٹی قرار دے کر پرچہ خارج کر دیا
30/08/2026

نور پور تھل
اینٹی کرپشن سرگودھا کی خوشاب میں کاروائی
معزز جج نے ایف آئ آر جھوٹی قرار دے کر پرچہ خارج کر دیا

ساہیوال میں معطل کیے گئے ایس ایچ او کو تھانہ سے پروٹوکول کے ساتھ رخصت کرنے پرڈی پی او نے پارٹی کرنے والے دس اہلکاروں کو ...
30/08/2026

ساہیوال میں معطل کیے گئے ایس ایچ او کو تھانہ سے پروٹوکول کے ساتھ رخصت کرنے پر
ڈی پی او نے پارٹی کرنے والے دس اہلکاروں کو بھی معطل کر دیا

نور پور تھلسوشل میڈیا پر گردش کرنے والا میلہ کا یہ اشتہار فیک ہے انتظامیہ کی جانب سے ابھی میلہ نورپور تھل کی تاریخ کا کو...
29/08/2026

نور پور تھل
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا میلہ کا یہ اشتہار فیک ہے انتظامیہ کی جانب سے ابھی میلہ نورپور تھل کی تاریخ کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا.

خوشخبری اب آپ کو کسی اور شہر جانے کی ضرورت نہیں اپنے شہر نورپور تھل میں جاز فرنچائز کا آغاز باقاعدگی سے کر دیا گیا ہےاب ...
29/08/2026

خوشخبری
اب آپ کو کسی اور شہر جانے کی ضرورت نہیں
اپنے شہر نورپور تھل میں جاز فرنچائز کا آغاز باقاعدگی سے کر دیا گیا ہے
اب آپ جاز کی گم شدہ سم بند کروا سکتے ہیں
نئی سم حاصل کر سکتے ہیں
نمبر کو کسی اور نیٹورک سے جاز پر لے آ سکتے ہیں
اور بھی جاز کی تمام تر سہولیات آپ کو دی جائیں گی
وزٹ کریں نزد زراعی ترقیاتی بنک کچہری روڈ نورپور تھل
یا ہمارے اس نمبر
03095171516
پر رابطہ کریں

28/08/2026

*بڑی خبر*
بہت بڑا فیصلہ پنجاب میں CCD کی کامیابی کے بعد سہل ظفر چٹھہ اور ان کی ٹیم نے وزیر اعلیٰ مریم نواز کے احکامات پر پنجاب میں کرپٹ اور رشوت خور سرکاری اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
پہلا ٹارگٹ محکمہ پولیس اور محکمہ ریونیو ہو گا۔ ان دونوں محکموں کو کرپٹ عناصر سے صاف کیا جاے گا۔
ہیلپ لائن 1350 کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے.جس پر کوئی بھی شہری رشوت اور کرپشن کی اطلاع دے سکتا ہے۔
کال کے بعد 48 گھنٹوں میں کاروائی کر کے رپورٹ بنے گی۔

دونوں محکموں کو کرپٹ اور رشوت خور عناصر کو ڈیوٹی سے ہٹانے کے احکامات جاری ہو چکے ہیں۔
محکمہ اینٹی کرپشن خفیہ طور پر بھی کرپٹ عناصر کا ریکارڈ اکھٹا کریں گے۔
جن سرکاری اہلکاروں کے اثاثے ان کی آمدن سے زیادہ ہیں۔
ان کے خلاف بھی گھیرا تنگ کیا جاے گا۔
محکمہ انٹی کرپشن شہریوں کی مدد سے کرپٹ عناصر کا ڈیٹا بھی اکھٹا کرے گی۔
کرپٹ عناصر کو سزا دینے کےلیے پراسیس بھی تیز کیا جاے گا۔
ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرگودھا کی نورپورتھل میں بھی کھلی کچہری کا انقعاد بھی متوقع ہے۔

27/08/2026
جن کو میلاد النبی ﷺ کے جلوس پر اعتراض ہے وہ جلسہ کر لیں۔ جن کو جلسہ پر بھی اعتراض ہے وہ دل سے خوشی کا اظہار کر لیں۔ جو د...
27/08/2026

جن کو میلاد النبی ﷺ کے جلوس پر اعتراض ہے وہ جلسہ کر لیں۔
جن کو جلسہ پر بھی اعتراض ہے وہ دل سے خوشی کا اظہار کر لیں۔
جو دیگ نہیں تقسیم کرنا چاہتے وہ یتیم خانے میں یتیموں کی مالی خدمت کرکے خوشی منالیں۔
یا روزہ رکھ کر سنت کو زندہ کریں۔

جو بارہ کی تاریخ کو ولادت کا دن نہیں مانتے وہ جس تاریخ کو ولادت رسول ﷺ صحیح مانتے ہیں اس دن کو منا لیں۔
جو جھنڈے پر متفق نہیں وہ غرباء میں کپڑے تقسیم کر کے خوشی کا اظہار کر لیں۔

جو چراغاں کے خلاف ہیں وہ میلادالنبی ﷺ کے مہینہ میں مساجد کا بل ادا کر کے خوشی منا لیں۔

نبی پاک صل اللّٰہ علیہ و سلم کی آمد پر خوشی کا اظہار جس طریقے سے کرنا ہے کرو بس ادب کا دامن تھامے رکھو کیونکہ معاملہ بہت نازک ہے۔
حضور ﷺ سے محبت کا تقاضا ہے امتیوں سے محبت۔
لہذا تقسیم نہ ہوں۔۔۔۔

نور پور تھلاسسٹنٹ کمشنر نورپور تھل شازیہ رحمان کا رات گئے ٹی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ سٹاف کی حاضری چیک کرنے کے علاوہ آگ ب...
27/08/2026

نور پور تھل
اسسٹنٹ کمشنر نورپور تھل شازیہ رحمان کا رات گئے ٹی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ
سٹاف کی حاضری چیک کرنے کے علاوہ آگ بجھانے والے الات چیک کیے اور مریضوں سے سہولیات کے بارے میں پوچھا

*ہر لحاظ سے ثابت ہورہا ہے کہ فوجی آفیسر نے مشتعل اور بدتمیز ہجوم کی غنڈہ گردی اور بدمعاشی کے پیشِ نظر اپنی اور اہلیہ کی ...
25/08/2026

*ہر لحاظ سے ثابت ہورہا ہے کہ فوجی آفیسر نے مشتعل اور بدتمیز ہجوم کی غنڈہ گردی اور بدمعاشی کے پیشِ نظر اپنی اور اہلیہ کی جان بچانے کیلئے ہوائی فائرنگ کی جو کہ نہائت درست اور بروقت فیصلہ تھا۔*

25/08/2026

*سرحد یونیورسٹی واقعہ شناخت کے بعد37 افراد کے خلاف FIR درج*

Address

Near Jauharabad
Khushab
41270

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NoorPur Thal ۔۔۔ نور پور تھل ۔۔۔۔ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share