PTI Khushab Official

PTI Khushab Official The Only Official page of Pti khushab managed by official Social media team.

25/08/2026

اڈیالہ جیل کے باہر کے مناظر

25/08/2026

ہم سمجھتے ہیں تینوں بہنوں کی ملاقات ہونی چاہیے، معاملات واپس قانون کی جانب آنے چاہیئیں۔عمران خان کے تمام حقوق کی بحالی ہونی چاہئے ۔ عمران خان کو ہسپتال منتقل نہ کرکے توہین عدالت کے بعد ہماری کی گئی پریس کانفرنس کوئی غلط نہیں تھی جان بوجھ کے ڈرامہ بنایا گیا، قوم کا حق تھا کہ وہ جانے اس رات ہوا کیا۔
سلمان اکرم راجہ

25/08/2026
25/08/2026

نورین نیازی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی

25/08/2026

علیمہ خان اڈیلہ جیل پہنچ گئی

25/08/2026

سلمان اکرم راجہ اڈیالہ جیل کے باہر موجود

25/08/2026

پاکستان تحریکِ انصاف امیدوار برائے ایم پی اے، PP-45 سیالکوٹ، چوہدری طارق محمود (آف رچھاڑہ) اپنے ٹیم کےساتھ اڈیالہ جیل کی طرف رواں دواں۔

24/08/2026

‏”اِس مُلک کی تاریخ اس چیز کی گواہی دے گی کہ عمران خان اپنے ملک کیلئے آخری گیند تک لڑتا رہا۔“
‏چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان

24/08/2026

ربیع الاول کا اصل مقصد؟

‏اہم خبر: عمران خان کے طبی علاج، جیل کے حالات اور بنیادی حقوق سے متعلق پنجاب اسمبلی میں قرارداد پیش‏‏عمران خان کی صحت او...
24/08/2026

‏اہم خبر: عمران خان کے طبی علاج، جیل کے حالات اور بنیادی حقوق سے متعلق پنجاب اسمبلی میں قرارداد پیش

‏‏عمران خان کی صحت اور بنیادی حقوق کے تحفظ کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرارداد پیش
‏قرارداد ایم پی اے PP-155 لاہور امتیاز محمود نے پنجاب اسمبلی میں پیش کی
‏سپریم کورٹ کے 18 اگست کے حکم پر مکمل عملدرآمد یقینی بنانے کا مطالبہ
‏عمران خان کا مکمل اور آزادانہ طبی معائنہ فوری طور پر کرانے کا مطالبہ
‏سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ
‏ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹر عظمیٰ خان کو طبی معائنے اور علاج میں شامل رکھنے کا مطالبہ
‏عمران خان کے طبی علاج کیلئے سپریم کورٹ کے احکامات پر من و عن عملدرآمد کیا جائے، قرارداد
‏عمران خان کو طویل تنہائی اور انسانی رابطے سے محرومی سے فوری طور پر نکالا جائے، قرارداد
‏عمران خان سے اہل خانہ، وکلاء اور بیٹوں کے ٹیلی فونک رابطے کی سہولت باقاعدگی سے بحال رکھنے کا مطالبہ
‏مبینہ تشدد، ذہنی اذیت، انتہائی تنہائی اور جان کو خطرے کے الزامات کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ
‏عمران خان سے متعلق تمام CCTV فوٹیج، جیل ریکارڈ، میڈیکل ریکارڈ اور وزیٹرز ریکارڈ محفوظ رکھنے کا مطالبہ
‏قومی انسانی حقوق کے اداروں کو عمران خان کے جیل حالات کا آزادانہ جائزہ لینے کی اجازت دینے کا مطالبہ
‏کسی بھی قیدی کو سیاسی وابستگی سے قطع نظر تشدد یا غیر انسانی سلوک کا نشانہ نہیں بنایا جا سکتا، قرارداد
‏آئینی عدالتوں کے احکامات پر عملدرآمد اختیاری نہیں، ریاستی ادارے پابند ہیں، قرارداد
‏وفاقی حکومت اور متعلقہ ادارے سات روز میں پارلیمان کو رپورٹ پیش کریں، قرارداد
‏رپورٹ میں سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد، طبی معائنے، علاج اور خاندانی ملاقاتوں کی تفصیلات شامل کی جائیں
‏قرارداد میں عمران خان کی زندگی، صحت، عزت اور بنیادی حقوق کے تحفظ کیلئے فوری اقدامات کا مطالبہ
‏سیاسی اختلاف یا سزا کسی شخص کو بنیادی حقوق اور ضروری طبی سہولت سے محروم کرنے کا جواز نہیں بن سکتی، قرارداد
‏ریاستی حراست میں کسی شخص کے ساتھ سلوک آئین، قانون کی حکمرانی اور ریاست کی انسانیت کا امتحان ہے، قرارداد

Address

Khushab

Telephone

03336070560

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Khushab Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share