ISF Islamia College Peshawar

ISF Islamia College Peshawar Insaf Student Federation Islamia College University Peshawar

19/08/2026

ISF Islamia College Ka Sheer Aqib Khattak ❤️

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کے صدر فیصل آفریدی کی جانب سے واضح پیغام ہے کہ عمران خان پاکستان کے ...
18/08/2026

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کے صدر فیصل آفریدی کی جانب سے واضح پیغام ہے کہ عمران خان پاکستان کے عوام کی حقیقی امید اور جمہوری جدوجہد کی علامت ہیں۔ ان کی صحت سے متعلق غیر واضح اور متضاد اطلاعات پر ہمیں شدید تشویش ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان کو فوری طور پر مکمل طبی سہولیات، آزادانہ طبی معائنہ اور اپنے ذاتی معالجین سے علاج و معائنہ کی اجازت دی جائے

Islamia College New Admissions & Interview Schedule session 2k26
16/08/2026

Islamia College New Admissions & Interview Schedule session 2k26

مزاحمت کی علامت صدر انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن اسلامیہ کالج پشاور فیصل آفریدی
13/08/2026

مزاحمت کی علامت
صدر انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن اسلامیہ کالج پشاور
فیصل آفریدی

اسلامیہ کالج پشاور کے شعبۂ سیاسیات کے چیئرمین امیر اللہ کی جانب سے ISF کے صدر، چیئرمین اور دیگر طلبہ کے خلاف ناجائز اور ...
13/08/2026

اسلامیہ کالج پشاور کے شعبۂ سیاسیات کے چیئرمین امیر اللہ کی جانب سے ISF کے صدر، چیئرمین اور دیگر طلبہ کے خلاف ناجائز اور من گھڑت FIR درج کیے جانے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
طلبہ کی آواز دبانے کے لیے ایسے ہتھکنڈے کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ جھوٹی اور بے بنیاد کارروائیوں کے ذریعے طلبہ کو خوفزدہ نہیں کیا جا سکتا

انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن اسلامیہ کالج

09/08/2026

اسلامیہ کالج پشاور میں FSC داخلوں کے حوالے سے اہم معلومات کے لیے انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن (ISF) اسلامیہ کالج کے صدر، فیصل آفریدی کی تفصیلی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
داخلوں سے متعلق مزید رہنمائی، معلومات اور کسی بھی قسم کی معاونت کے لیے ISF اسلامیہ کالج کے نمائندگان سے براہِ راست رابطہ کریں۔

اسلامیہ کالج پشاور میں سیشن 2026-27 کے انٹرمیڈیٹ داخلوں، نشستوں اور فیس اسٹرکچر کی مکمل تفصیلاتانصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن اسلا...
08/08/2026

اسلامیہ کالج پشاور میں سیشن 2026-27 کے انٹرمیڈیٹ داخلوں، نشستوں اور فیس اسٹرکچر کی مکمل تفصیلات

انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن اسلامیہ کالج پشاور

08/08/2026

آج اسلامیہ کالج کی تمام طلبہ تنظیموں اور سوسائٹیز کے صدور و جنرل سیکرٹریز کی ڈائریکٹر اسپورٹس علی ہوتی کو عہدے سے ہٹانے کے حوالے سے متاثرہ طالب علم اور ان کے والدین سے تفصیلی ملاقات اور اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔
ان شاء اللہ، تمام حقائق اور صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد بہت جلد سخت ترین لائحۂ عمل اور بھرپور احتجاجی حکمتِ عملی کا اعلان کیا جائے گا۔

07/08/2026

اسلامیہ کالج کے ڈائریکٹر اسپورٹس کی جانب سے ایک قابل اور اوپن میرٹ و اسپورٹس میرٹ پر منتخب طالب علم کے والدین کے ساتھ مبینہ بدتمیزی، گالم گلوچ اور غیر اخلاقی رویے کی ہم شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

ہم وائس چانسلر صاحب سے مطالبہ کرتے ہیں کہ 7 دن کے اندر اس معاملے پر کارروائی کرتے ہوئے، اگر الزامات درست ثابت ہوں، تو ڈائریکٹر اسپورٹس کو فوری طور پر عہدے سے ہٹایا جائے۔ بصورتِ دیگر تمام طلبہ تنظیموں سے مشاورت کے بعد سخت احتجاج کا اعلان کیا جائے گا۔
نااہل ڈائریکٹر اسپورٹس کو فوری برطرف کیا جائے۔

اہم اطلاع برائے MDCAT 2026پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PM&DC) کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ نوٹیفکیشن کے مطابق MDCAT ...
06/08/2026

اہم اطلاع برائے MDCAT 2026

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PM&DC) کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ نوٹیفکیشن کے مطابق MDCAT 2026 جو پہلے 16 اگست 2026 کو منعقد ہونا تھا، اب 20 ستمبر 2026 کو منعقد ہوگا۔
تمام امیدوار اس تبدیلی کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی تیاری جاری رکھیں اور مزید معلومات کے لیے PM&DC کے سرکاری ذرائع سے باقاعدگی سے آگاہی حاصل کرتے رہیں

Address

Khyber

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF Islamia College Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share