05/08/2026
بٹگرام: 5 اگست یومِ شہدائے پولیس
چیئرمین تحریکِ انقلاب پولیٹیکل موومنٹ نعیم شاہین نے 5 اگست یومِ شہدائے پولیس کے سلسلے میں منعقدہ پروقار تقریب میں شرکت کی۔
اس موقع پر انہوں نے وطن کے امن و استحکام کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس کے بہادر شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور ان کی عظیم قربانیوں کو قوم کے لیے باعثِ فخر قرار دیا۔