Social media of kpk

Social media of  kpk like this this page for daily news activityies updates of kpk

02/12/2023
پشاور کے علاقے متھرا پولیس اسٹیشن میں ملک کا سب سے بڑا منصوبہ ( بحریہ ٹاؤن) کے مالک ارب پتی ملک ریاض اور انکی ٹیم کے خلا...
23/09/2023

پشاور کے علاقے متھرا پولیس اسٹیشن میں ملک کا سب سے بڑا منصوبہ ( بحریہ ٹاؤن) کے مالک ارب پتی ملک ریاض اور انکی ٹیم کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا مقدمہ TMA تحصیل متھراکی درحواست پر درج کیا گیا
Welldone chairman tahsil mathra inam khan

پشاور ھائ کورٹ کا اھم فیصلہپیدائش،اموات،نکاح اور طلاق کے بنائے گئے خیبرپختونخوا صوبائی حکومت کے رولز کالعدم قرار ۔فہیم ا...
26/08/2023

پشاور ھائ کورٹ کا اھم فیصلہ

پیدائش،اموات،نکاح اور طلاق کے بنائے گئے خیبرپختونخوا صوبائی حکومت کے رولز کالعدم قرار ۔

فہیم اللہ سائل کی طرف سے دائر رٹ درخواست پر تحریری فیصلہ آج جاری۔
پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد خان اور جسٹس فضل سبحان پر مشتمل دو رکنی بینچ نے پیدائش، اموات ، نکاح اورطلاق کے اندراج کی بابت صوبائی حکومت کے بنائے گئے رولز پر نظرثانی کرنے اور عوام کی فلاح کو یقینی بناتے ہوئے اس کی تصحیح کرنے کےلیےصوبائی حکومت کو رولز کی ازثرنو بنانے کی مہلت دے دی۔
یاد رہے کہ خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت نے جملہ رولز ، لوکل گورنمنٹ ایکٹ2013 کی روح کے خلاف بنائی تھی جسمیں نا تو وقت کی حد/پابندی تھی اور نہ فیس کا تعین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
متنازع رولز میں ان سرٹیفیکیٹس کی حصولی کے لیے عدالت سے ڈگری لینے کی شرط عائد کی تھی اور ساتھ میں حصول کے لیے فیس کا بھی تعین کیا تھا جس پر عدالت نے خیبر پختون خواہ کے عوام کو نظر میں رکھتے ہوئے اور عوام کو بے جا تکلیف سے دور رکھنے کے خاطر صوبائی حکومت کو ان رولز کی تصحیح کا موقع فراہم کیا اور جلد از جلد عوام کی فلاح کے لیے ان رولز سے ایسے شکیں/قواعد جن سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے, فلفور ہٹانے کے احکامات جاری کیے ۔

جھنڈے کی اڑان۔۔🎈🎈🎈🇧🇫مہم میں حصہ لے 27 اگست 5 بجے۔
26/08/2023

جھنڈے کی اڑان۔۔
🎈🎈🎈
🇧🇫
مہم میں حصہ لے 27 اگست 5 بجے۔

ارباب وسیم حیات ملک واجد اور پیر فدا پرویز خٹک گروپ میں شامل پرویز خٹک میں لوٹو کا اضافہ گند صاف هو رہا ہے
25/08/2023

ارباب وسیم حیات ملک واجد اور پیر فدا پرویز خٹک گروپ میں شامل پرویز خٹک میں لوٹو کا اضافہ گند صاف هو رہا ہے

08/07/2023

پوری دنیا میں سب سےزیادہ افضل کتاب قرآن مجید ہے اور قیامت تک محفوظ رہےگا!

خان صاحب کا سب سے وفادار ساتھی شہری یار آفریدی اور علی محمّد خان
19/06/2023

خان صاحب کا سب سے وفادار ساتھی شہری یار آفریدی اور علی محمّد خان

ضروری اطلاع علی محمود حسن المعروف ڈاکٹر مالا علی جو کہ گونگے، بہرے اور معزور لوگوں کا کلام الہی کے ذریعے علاج کرنے کے لئ...
14/11/2021

ضروری اطلاع

علی محمود حسن المعروف ڈاکٹر مالا علی جو کہ گونگے، بہرے اور معزور لوگوں کا کلام الہی کے ذریعے علاج کرنے کے لئے شہرت رکھتے ہیں ان کا دورہ حیات آباد پشاور منسوخ ہو چکا ہے

تاہم مریضوں کی ایک بڑی تعداد اب بھی حیات آباد پہنچ چکی ہے

براہ کرم!
لوگوں کو تکلیف سے بچانے کے لئے یہ خبر سب تک ضرور پہنچائیں

08/09/2021

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل سید عارف حسین کو اگر فرصت ملے تو اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمایئں۔۔۔۔۔۔ کس طرح پاکستانی ٹیلنٹ دھول اور مٹی میں رل رہا ہے۔۔۔۔۔

13/12/2020

Address

Sardargarhi
Khyber
25000

Telephone

+923333363128

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social media of kpk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Social media of kpk:

Share