Dir Upper

Dir Upper District Upper Dir is one the 26 districts in the Khyber Pakhtunkhwa Province of Pakistan. It is connected with the Kohistan District via the Badawi Pass.
(4)

The district was formed in 1996, when Dir District was divided into Upper Dir and Lower Dir. Upper Dir district is 3,699 square kilometres in area and formed part of the former Malakand Division, lying along the Afghanistan border between Chitral, Bajaur Agency and Lower Dir. The majority of the population in this area are Yousafzai Pashtuns speaking Pashto. The district is administratively subdiv

ided into six tehsils which contain a total of 28 Union Councils. Upper Dir is represented in the National Assembly and Provincial Assembly by one elected MNA and three elected MPAs respectively.

28/08/2025

ہر جگہ اللّٰہ تعالیٰ آپ لوگوں کو اپنی حفاظت میں رکھیں.

دورانِ جنگ دیر کے معصوم بچوں کا پولیس سے والہانہ محبت کا اظہارجب گولیوں کی آوازیں فضاء کو لرزا رہی تھیں اور خوف کے سائے ...
27/08/2025

دورانِ جنگ دیر کے معصوم بچوں کا پولیس سے والہانہ محبت کا اظہار

جب گولیوں کی آوازیں فضاء کو لرزا رہی تھیں اور خوف کے سائے ہر سو پھیل رہے تھے، تب بھی دیر کے معصوم بچوں نے اپنی پاکیزہ مسکراہٹوں اور محبت بھری نگاہوں سے یہ پیغام دیا کہ پولیس تنہا نہیں۔

ان ننھے فرشتوں نے اپنی معصومیت سے پولیس اہلکاروں کے دلوں میں ایک نئی ہمت اور ولولہ پیدا کیا۔ گویا ان کی خاموش زبان یہی کہہ رہی تھی:
"پولیس ہمارے ہیرو ہیں، ہمارے محافظ ہیں۔"

یہ معصوم بچے دراصل امن اور امید کے سفیر ہیں۔ ان کی مسکراہٹیں مستقبل کے خوابوں کی گواہی ہیں اور ان خوابوں کی تعبیر صرف امن میں ہے۔

اللہ تعالیٰ ہماری پولیس کو ہمیشہ حوصلہ عطا فرمائے اور ان معصوم دلوں کے خوابوں کو امن کی روشنی میں ہمیشہ پروان چڑھائے۔

#

26/08/2025
10/05/2024

مدرسہ دارالعلوم ضیاالقران کس واڑی میں پانی کیلئے بور شروع ہوگئ ہے
مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل ہےجو دوست احباب اس سلسلے میں تعاون کرنا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں.

04/05/2024

■۔۔۔۔۔۔اپیل چندہ برائے تعمیر مسجد ومدرسہ۔۔۔۔■
حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے کہ جس نے اللہ کے گھر کی تعمیر کی جس میں اللہ تعالٰی کا ذکر کیا جاتا ہے اللہ تعالٰی اس کے لئے جنت میں گھر تعمیر کرے گا۔
مدرسہ ضیاء القرآن کس واڑی کی نئی بلڈنگ پر تعمیراتی کام مہتم مولانا احسان اللہ صاحب اور مولانا نقیب الرحمن صاحب کے زیر نگرانی جاری ہے، مدرسہ کیلئے مالی تعاون کی اشد ضرورت ہے۔ مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ اس کار خیر میں ہمارے ساتھ تعاون کریں۔جو کہ صدقہ جاریہ ہے موت کے بعد بھی باعث ثواب ہے اور ذریعہ نجات ہے۔ جو بھائی اس کار خیر کا حصہ بننا چاہتے ہیں وہ اس نمبر پر رابطہ کریں
مولانہ نقیب الرحمن
0347 7000277
مولانہ احسان اللہ
0313 9629785

22/04/2024

تلاش ورثاء
زین نامی لڑکا تعلق واڑی سے بتا رہا ہے اس وقت کاٹکلہ تالاش میں موجود ہے
03128001224 شکریہ

انداز کی شاعری - ( اقرارالدین خسرو) چترال کے مشہور شاعر  جناب سید صدام علی انداز کا نعتیہ مجموعہ عقیدتو گمبوری کا تیسرا ...
22/02/2024

انداز کی شاعری - ( اقرارالدین خسرو)
چترال کے مشہور شاعر جناب سید صدام علی انداز کا نعتیہ مجموعہ عقیدتو گمبوری کا تیسرا ایڈیشن شائع ہوچکا ہے ۔یہ چترال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ کسی شاعر کی کتاب کے تین ایڈیشنز شائع ہوے۔ سید صدام علی انداز کے آباواجداد بنیادی طور پر تورکہو سے ہجرت کرکے دروش میں آباد ہوے تھے۔ صدام علی انداز نے میٹرک اور ایف اے تک دروش سے تعلیم حاصل کی بعدازاں ایس بی بی یو سے پرائیویٹ بی اے اور حالیہ دنوں میں ہی اردو ادب میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کر چکے ہیں۔ صدام علی انداز کے دو اور کتاب
" ہردیو اشرو " اور " شکست آرزو " بھی اسی طرح کامیاب ہوچکے تھے ۔ ان کے بھی دو دو ایڈیشنز شائع ہو چکے ہیں۔ صدام علی انداز کی شاعری سادہ اور عام فہم ہے جسکی وجہ سے چترال اور گلگت کے دوردراز علاقوں تک اسے پسند کی جاتی ہے ۔ اور یہ بھی بتاتا چلوں کہ صدام علی انداز یہ سارہ کچھ اپنے ذاتی اخراجات سے کرتے آرہے ہیں۔ ابھی تک اسے کسی سرکاری یا نیم سرکاری یا کسی ادبی تنظیم کی سرپرستی حاصل نہیں رہی ہے۔ اور صدام علی انداز کی ایک اور کتاب " زندگیو راز " کے نام سے بھی زیرِ طبع ہے ۔ ہم اپنی طرف سے صدام علی انداز کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ ساتھ ہی سرکاری و نیم سرکاری تنظیمات اور وہ ادارے جو زبان و ادب کے نام پہ کروڑوں روپے بٹور رہے ہیں ان سے بھی یہی گزارش کرتے ہیں کہ صدام علی انداز جیسے نوجوانوں کی رہنمائی کریں تاکہ وہ زبان و ادب کی اور بھی زیادہ خدمت کریں ۔ اور مرزا رفیع سودا کا یہ شعر مستعار لے کے ان تنظیموں سے یہی گزارش کرتے ہیں کہ
گل پھینکے ہیں اوروں کی طرف بلکہ ثمر بھی
اے خانہ براندازِ چمن کچھ تو ادھر بھی ۔۔

28/10/2023
10/08/2023

15 سالہ قاری احمد بلڈ کینسر میں مبتلا ہیں۔ باپ خرچ کرتا ہے۔ گھر مشکل سے چل رہا ہے۔ جبکہ ایک ہفتہ کی دوائی قاری احمد کے لئے 40 ہزار سے آتی ہے۔ اس مشکل گھڑی میں آپ لوگوں سے مدد کی اپیل کی ہے۔ سب دوست تعاون کریں۔ ویڈیو ضرور شیئر کریں۔
ایزی پیسہ / واٹس ایپ نمبر 03150193548۔

بھارت سے آنے والی 35 سالہ انجو  کا دیر بالا کے گاوں سے تعلق رکھنے والے 29 سالہ نوجوان نصیر اللہ سے نکاح ہوگیا، اسلام قبو...
26/07/2023

بھارت سے آنے والی 35 سالہ انجو کا دیر بالا کے گاوں سے تعلق رکھنے والے 29 سالہ نوجوان نصیر اللہ سے نکاح ہوگیا، اسلام قبول کرکے نیا نام فاطمہ رکھ لیا۔۔۔!!!

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں.
26/03/2023

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں.

Address

District Dir Upper
Khyber

Telephone

+923149927322

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dir Upper posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share