15/11/2026
> مولانا صاحب کے گھر کے باہر جنریٹر، کچن اور سیکیورٹی کے انتظامات پر غیر قانونی تجاوزات کا اعتراض کرنے والے خود اپنے سرکاری جہاز سے بھی فارغ ہوگئے 🤣
*اب جہاز کا کنٹرول بھی پاک فضائیہ کے حوالے ہوگیا*
> 15 نومبر 2026 کو پنجاب حکومت نے مریم نواز کے زیر استعمال لگژری طیارے گلف اسٹریم G500 کا انتظامی اور آپریشنل کنٹرول پاک فضائیہ کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی 🤪