KACHAi

KACHAi اسلامک معلومات، مجالس اورعلاقائی خبروں کے لیے ہمارے پیج کو لائک کرے

🤲 شہداء کو خراجِ عقیدت 🤲📢 اے قوم کے لوگو! بیدار ہو جاؤ!ہمارے گاؤں کے 17، 18 بہادر لوگوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا…...
06/05/2026

🤲 شہداء کو خراجِ عقیدت 🤲

📢 اے قوم کے لوگو! بیدار ہو جاؤ!

ہمارے گاؤں کے 17، 18 بہادر لوگوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا…
انہوں نے ہمیں ایک راستہ دکھا دیا…

❗ اب ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اس راستے کو پہچانیں

💭 شہداء ہمیں کیا سکھا گئے؟
✔ اتحاد
✔ صبر
✔ شعور
✔ اپنی مٹی سے محبت

🔥 اگر ہم واقعی ان کی قربانی کا حق ادا کرنا چاہتے ہیں تو:
ہمیں اپنے معاشرے کو بہتر بنانا ہوگا
ہمیں تعلیم کو عام کرنا ہوگا
ہمیں ٹیکنالوجی کے ذریعے اپنے گاؤں کو ترقی دینی ہوگی
ہمیں نفرت نہیں، بلکہ بھائی چارہ پھیلانا ہوگا

💔 یاد رکھو:
قومیں شعور، علم اور اتحاد سے آگے بڑھتی ہیں۔

آؤ عہد کریں:
ہم اپنے شہداء کے مشن کو علم، امن اور ترقی کے ذریعے زندہ رکھیں گے۔

شہداء ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے

اب روٹی لینے کے لیے کچہ کہ یا کوہاٹ جانے کی ضرورت نہیں زاکر سیدعباس کے پاس تازہ روٹی دستیاب ہے ✍️           🌿پتہ عیسئ خی...
06/05/2026

اب روٹی لینے کے لیے کچہ کہ یا کوہاٹ جانے کی ضرورت نہیں
زاکر سیدعباس کے پاس تازہ روٹی دستیاب ہے ✍️
🌿پتہ عیسئ خیل کچی کوہاٹ🌿

04/05/2026

اب آگیا ہے 2 سولر پینل کی پلانٹ
1 فریج،2 پنکھے، اور 1 استری ایک ساتھ چلا سکتے ہیں
رابط کریں سعادت انجینئرنگ کے ساتھ وہ مناسب قیمت پر
03324500723

🤲ان للہ وانا الیہ راجعون🤲📢اعلان وفات📢👈گاؤں عیسی خیل کچئی سے تعلق رکھنے والے مولانا   کے والد محترم وفات پا گیا ہے۔🤲 👈تما...
03/05/2026

🤲ان للہ وانا الیہ راجعون🤲
📢اعلان وفات📢
👈گاؤں عیسی خیل کچئی سے تعلق رکھنے والے مولانا کے والد محترم وفات پا گیا ہے۔🤲
👈تمام مومنین سے دعائے مغفرت کی اپیل کی جاتی ہے 👉
مرحوم کی نماز جنازہ رات ساڑھے آٹھ بجے قومی امام بارگاہ عیسی خیل کچئی میں ادا کی جائے گی

میر اصغر میلہ کچئ کے دو ننھے شہداء جن کو 2010 میں طالبان اور علاقائی خنزیروں نے مل کر قتل کیا تھا            شھید سید وج...
03/05/2026

میر اصغر میلہ کچئ کے دو ننھے شہداء جن کو 2010 میں طالبان اور علاقائی خنزیروں نے مل کر قتل کیا تھا
شھید سید وجہیہ الحسن🌿
شھید سید مہدی 🌿
اللہ پاک درجات بلند فرماۓ

02/05/2026

یا اللہ خیر ⚡
شدید ژالہ باری جس سے گندم سمیت .دیگر فصلوں کو نقصان
🤲🏻

🤲اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن🤲📢اعلانِ وفات📢گاؤں حسن خیل کچئی سے تعلق رکھنے والے مستری رحمت حسین کا پوتا و...
01/05/2026

🤲اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن🤲
📢اعلانِ وفات📢
گاؤں حسن خیل کچئی سے تعلق رکھنے والے مستری رحمت حسین کا پوتا وفات پا گیا ہے۔
تمام مومنین سے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور بلند درجات کی دعا کی اپیل کی جاتی ہے۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج دوپہر 3 بجے قومی امام بارگاہ حسن خیل کچئی میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

🐔 خوشخبری اہلِ علاقہ کے لیے 🐔زاہد علی کچئینے کوہاٹ سبزی منڈی میںفارمی مرغی کی نئی دکان کھول دی ہے۔👉 تازہ، معیاری اور صاف...
30/04/2026

🐔 خوشخبری اہلِ علاقہ کے لیے 🐔
زاہد علی کچئی
نے کوہاٹ سبزی منڈی میں
فارمی مرغی کی نئی دکان کھول دی ہے۔
👉 تازہ، معیاری اور صاف ستھری مرغی دستیاب
👉 مناسب قیمت میں بہترین سروس
📍 مقام: کوہاٹ سبزی منڈی

التماس دعا 😢😭🤲🤲
28/04/2026

التماس دعا 😢😭🤲🤲

28/04/2026

کچئ بجلی پورا پورا دن
لوڈ شیڈنگ کی زد میں

افسوس

🤲🏻
26/04/2026

🤲🏻

ہمارا علاقہ خوبصورت علاقہ ، ہمارا خواب اور تلخ حقیقتسوال: کیا آپ نہیں چاہتے کہ ہمارے گاؤں کی گلیاں اور سڑکیں بھی شہروں ک...
25/04/2026

ہمارا علاقہ خوبصورت علاقہ ، ہمارا خواب اور تلخ حقیقت
سوال: کیا آپ نہیں چاہتے کہ ہمارے گاؤں کی گلیاں اور سڑکیں بھی شہروں کی طرح خوبصورت اور پختہ ہوں؟
حقیقت: الیکشن آتے ہی ووٹ مانگنے والوں کا تانتا بندھ جاتا ہے۔ وہ میٹھے وعدے کرتے ہیں، ہمارا ووٹ لیتے ہیں اور پھر غائب ہو جاتے ہیں۔ پیچھے رہ جاتی ہیں تو صرف ٹوٹی ہوئی سڑکیں اور ادھورے خواب۔
تبدیلی کا راستہ: یہ تصویر جو آپ دیکھ رہے ہیں، یہ AI (مصنوعی ذہانت) سے بنائی گئی ہے تاکہ ہم دیکھ سکیں کہ ہمارا علاقہ کیسا "ہو سکتا ہے"۔ لیکن یہ تبھی ممکن ہے جب ہم آواز اٹھائیں گے۔
ہماری اپیل:
نمائندگان کے ساتھیوں سے: جو لوگ ایم پی اے اور ایم این اے کے قریب ہیں، وہ انہیں یاد دلائیں کہ اس مٹی کا قرض چکانے کا وقت آ گیا ہے۔
حقوق کا مطالبہ: یہ صرف سڑک کا مسئلہ نہیں، یہ گیس، بجلی اور آمد و رفت کی ان بنیادی سہولیات کا مطالبہ ہے جو ہمارا حق ہیں۔
فیصلہ آپ کا: اگر ہم آج ایکشن نہیں لیں گے، تو آنے والی نسلیں بھی انہی محرومیوں کا شکار رہیں گی۔ آئیے اپنے حقوق کے لیے متحد ہوں۔۔ کمنٹ میں اپنا اظہار خیال کیجئے ضرور
KACHAi

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KACHAi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to KACHAi:

Share

Category