Aiou Information

Aiou Information All information about job and education

بی ایڈ 1.5 سالہ پروگرام میں نیا داخلہ لینے والے طلباء و طالبات آنلائن ورکشاپس کے حوالے سے اہم نکات ملاحظہ فرمائیں! اہم ن...
06/10/2025

بی ایڈ 1.5 سالہ پروگرام میں نیا داخلہ لینے والے طلباء و طالبات آنلائن ورکشاپس کے حوالے سے اہم نکات ملاحظہ فرمائیں!
اہم نوٹ: سمسٹر خزاں 2025ء کی آنلائن ورکشاپس کا سلسلہ نومبر کے دوسرے ہفتے سے متوقع ہے۔تمام طلباء و طالبات کو ایل ایم ایس پورٹل کی فراہمی یونیورسٹی کی جانب سے جلد مکمل کی جائے گی۔

بی ایڈ 1.5 سالہ پروگرام، سمسٹر خزاں 2025ء میں داخلے کے لئے درخواست دینے والے طلباء و طالبات کا سٹڈی پیریڈ نومبر کے وسط س...
06/10/2025

بی ایڈ 1.5 سالہ پروگرام، سمسٹر خزاں 2025ء میں داخلے کے لئے درخواست دینے والے طلباء و طالبات کا سٹڈی پیریڈ نومبر کے وسط سے شروع ہوگا۔
نومبر 2025 کے دوسرے ہفتے تک ورکشاپس کا آغاز ہوچکا ہوگا۔

ہم جلد ہی مرحلہ وار آپ کو بی ایڈ کے تمام مرحلہ وار پراسیس سے آگاہ کرتے رہیں گے، گروپ سے جڑے رہیں۔

Wapda jobs
16/01/2025

Wapda jobs

محترم ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کوہاٹ جناب ظہور خان کی طرف سے تمام ڈی ڈی اوز اور ایس ڈی ای اوز سے 2012 سے 2018 تک کنونس الاؤ...
16/01/2025

محترم ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کوہاٹ جناب ظہور خان کی طرف سے تمام ڈی ڈی اوز اور ایس ڈی ای اوز سے 2012 سے 2018 تک کنونس الاؤنس کی تفصیلات طلب۔

16/01/2025
علامہ اقبال یونیورسٹی کے طلبہ یونیورسٹی کے اپڈیٹس، ورکشاپ شیڈول اور امتحانات کے رول نمبر سلپ یونیورسٹی کی موبائل ایپ سے ...
11/07/2024

علامہ اقبال یونیورسٹی کے طلبہ یونیورسٹی کے اپڈیٹس، ورکشاپ شیڈول اور امتحانات کے رول نمبر سلپ یونیورسٹی کی موبائل ایپ سے حاصل کرسکتے ہیں۔ موبائل ایپ گوگل پلے اسٹور سے انسٹال کرکے یونیورسٹی کیساتھ رجسٹرڈ ای میل اور موبائل نمبر انٹر کریں۔

Aiou assignments  schedule
09/07/2024

Aiou assignments schedule

1St Muharram ul Haram public holiday
04/07/2024

1St Muharram ul Haram public holiday

04/07/2024

This version of Facebook uses less data and works in all network conditions.

Address

Street No 1
Kohat

Telephone

+923445431797

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aiou Information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category