Nighat uzma

Nighat uzma Nighat Uzma (DCSW) chairperson District kohat
General Secretary Women Wing PTI kohat.. General Secretary women wing pti Kohat

We are taking Imran Khan's mission, for Pakistan,under the Supreme Leadership of Imran Khan, PTI ..

"غیرقانونی قید میں 1111 دن اور 9 ماہ کی طویل ترین قیدتنہائی"شدید ترین جھلسانے والی گرمی جیل کی کال کوٹھری میں, نہ ذاتی م...
20/08/2026

"غیرقانونی قید میں 1111 دن اور 9 ماہ کی طویل ترین قیدتنہائی"

شدید ترین جھلسانے والی گرمی جیل کی کال کوٹھری میں, نہ ذاتی معالج, نہ بہنوں کی رسائی, نہ سلیمان اور قاسم خان کو ویزا جاری کیا, نہ ہی بات, ایک آنکھ کی بینائی ختم, دوسری کوخطرہ, کوئی خون کےٹیسٹ, کوئی مستند رپورٹ نہیں- نہ کیسز لگ رہے- خان اڈیالہ میں محفوظ نہیں- ذاتی ڈاکٹرز اور بہنوں کی ملاقات کرائی جائے- شفا انٹرنیشنل ہسپتال سے سپریم کورٹ کے 18 اگست 2026 کے فیصلے کے مطابق علاج ہونا چاہیے- بیگناہ عمران خان کو رہا کیا جائے-

20.08.2026



سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان  کو شفاء انٹرنیشل ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیابانی پی ٹی آئی کا آج ہی اسپتال م...
18/08/2026

سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو شفاء انٹرنیشل ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا

بانی پی ٹی آئی کا آج ہی اسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹر عظمیٰ خان بھی بانی کے ہمراہ ہونگے، سپریم کورٹ

اسپتال کے اخراجات خود برداشت کئے جائینگے۔ عدالت کا حکم

14/08/2026

یوم جشن ازادی !
پاکستان زندہ باد کے ساتھ عمران خان کے نعرے گونج اٹھے !

10/08/2026

“جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا!”
‏- عمران خان

09/08/2026

عمران خان زندہ باد !

07/08/2026

کوہاٹ میں خواتین کی معاشی خودمختاری کی جانب ایک اور اہم سنگِ میل!
​وزیر برائے ہائیر ایجوکیشن و بلدیات مینا خان آفریدی نے وومن بزنس ڈویلپمنٹ سنٹر کا باضابطہ افتتاح کر دیا، جس کے بعد انہوں نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے مرکز کے اہم مقاصد اور وژن پر روشنی ڈالی۔
​اس پروقار تقریب میں صوبائی وزیر اطلاعات شفی جان، جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی (کوہاٹ) نگہت عظمیٰ،سوشل ویلفیئر سیکرٹری شریف اور خیبر پختونخوا کی دیگر اہم شخصیات نے خصوصی شرکت کی۔
​یہ سنٹر علاقائی خواتین کو کاروبار، ہنر مندی اور معاشی طور پر بااختیار بنانے میں انتہائی کلیدی کردار ادا کرے گا۔

05/08/2026

شکریہ پشاور، شکریہ خیبرپختونخوا۔

پشاور جلسہ گاہ کے مناظر۔ الحمدللہ


05/08/2026

پشاور جلسہ کی طرف روا ں !

نکلو عمران خانؔ کے لیے!نکلو پاکستان کے لیے!نکلو اپنی حقیقی آزادی کے لیے!نکلو عمران خان کو انصاف دلوانے کے لیے! 📆 بروز بد...
04/08/2026

نکلو عمران خانؔ کے لیے!
نکلو پاکستان کے لیے!
نکلو اپنی حقیقی آزادی کے لیے!
نکلو عمران خان کو انصاف دلوانے کے لیے!



📆 بروز بدھ، 5 اگست
⏰ شام 6 بجے
📍 کرکٹ گراؤنڈ، بالمقابل موٹروے ٹول پلازہ، پشاور

03/08/2026

ڈیڈک چیئرمین و رکنِ صوبائی اسمبلی داود شاہ آفریدی کا 5 اگست کے پُرامن احتجاجی جلسہ، پشاور کے حوالے سے کارنر میٹنگ کا انعقاد ۔پانچ اگست پشاور جلسے کے حوالے سے خواتین ونگ جنرل سیکرٹری نگہت عظمیٰ نے خواتین کا جلسے میں کامیابی کے ساتھ شرکت کرنے کے حوالے سے ایم پی اے داؤد شاہ افریدی کے تبادلہ خیال پیش کیا ۔

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nighat uzma posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share