20/07/2026
Marwat Student Society (KUST) کی جانب سے تمام امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ KUST Fall 2026 Admissions کے آن لائن اپلائی کا مکمل طریقۂ کار اس ویڈیو میں تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔
تمام امیدواروں سے گزارش ہے کہ درخواست جمع کروانے سے قبل یہ ویڈیو ضرور دیکھیں تاکہ اپلائی کے تمام مراحل اور ضروری ہدایات سے مکمل آگاہی حاصل ہو سکے اور کسی بھی قسم کی غلطی یا دشواری سے بچا جا سکے۔
مزید رہنمائی یا معاونت کے لیے Marwat Student Society سے بلا جھجھک رابطہ کریں۔