مولانامحمدعامر آفیشل

مولانامحمدعامر آفیشل islamic scolar

06/02/2026

درس مشکواۃ شریف

04/02/2026

درسِ مشکوٰۃ شریف
حضرت مولانا محمد عامر عابد صاحب کا دلوں کو چھو لینے والا درس ✨
احادیثِ مبارکہ کی روشنی میں ایسا پُرخلوص بیان جو ایمان کو تازگی، دل کو سکون اور عمل کا جذبہ عطا کرتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ایسے اکابر کے سایہ کو ہم پر قائم رکھے اور ہمیں سنی ہوئی باتوں پر عمل کی توفیق نصیب فرمائے، آمین 🤲
اگر اچھی لگے تو ضرور آگے شیئر کریں تاکہ یہ خیر مزید دلوں تک پہنچے۔
ٰۃ_شریف




مظلوم و بے گناہ شہید حاجی واجد ناز کی یاد میں تعزیتی اجلاس!جمیعت علماء اسلام ضلع کوہاٹ کی قیادت کی خصوصی آمد۔ تمام رفقاء...
03/02/2026

مظلوم و بے گناہ شہید حاجی واجد ناز کی یاد میں تعزیتی اجلاس!
جمیعت علماء اسلام ضلع کوہاٹ کی قیادت کی خصوصی آمد۔ تمام رفقاء اور اہل علاقہ سے شرکت کی پُرزور اپیل ہے۔
🗓کل بروز بدھ، 4 فروری — دوپہر 2 بجے
📍 مسجد نور (قبرستان) والا حجرہ، بلی ٹنگ

03/02/2026

درس مشکواۃ شریف
مولانا محمد عامر عابد


Address

Koteeri
Kohat

Telephone

+923335544043

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مولانامحمدعامر آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share