Frontier force kpk

Frontier force kpk Kpk fc Kpk frontier corps

نئی ذمہ داریاں...... بحثیت ترجمان محکمہ پولیس لوئردیر (PRO To DPO) کی حیثیت سے نئی ذمہ داریاں کا چارج سمھبال لیا...
14/03/2023

نئی ذمہ داریاں......
بحثیت ترجمان محکمہ پولیس لوئردیر (PRO To DPO) کی حیثیت سے نئی ذمہ داریاں کا چارج سمھبال لیا...

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز نے زوئی سیدگئی قبیلے سے تعلق رکھنے والی بینا گل کی تدفین کھوچینہ قبرستان، حسن خیل، شمال...
14/03/2023

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز نے زوئی سیدگئی قبیلے سے تعلق رکھنے والی بینا گل کی تدفین کھوچینہ قبرستان، حسن خیل، شمالی وزیرستان میں کی سیکورٹی اہلکاروں نے قبر کھودنے اور خوراک کی فراہمی میں مدد کی مقامی لوگوں نے ایسے موقعوں پر سیکورٹی فورسز کی مدد کو سراہا🇵🇰

ٹانک میں مردم شماری سکیورٹی پر مامور پولیس ٹیم پر دہشتگردوں کا حملہ
13/03/2023

ٹانک میں مردم شماری سکیورٹی پر مامور پولیس ٹیم پر دہشتگردوں کا حملہ

 🔴💥ایک ایف سی (ملیشاہ) اہلکار جو بلوچستان سے واپس آ رہا تھا واپسی پر بس میں نشہ آور چیز کھلا کر اس کو لوٹ لیا گیا اس کا ...
13/03/2023

🔴💥
ایک ایف سی (ملیشاہ) اہلکار جو بلوچستان سے واپس آ رہا تھا واپسی پر بس میں نشہ آور چیز کھلا کر اس کو لوٹ لیا گیا اس کا کچھ سامان ریسکیو 1122 کے پاس ھے ۔۔اس وقت ڈی جی خان ایمرجنسی وارڈ میں داخل ھے ۔۔لیہ میں کوئی دوست جانتے ھو تو اس کے لواحقین یا وینگ کو اطلاع دیں
کہ فوری لیہ 1122 رابطہ کریں

13/03/2023

Fc☝️

19/08/2022

🅿️ak Army

19/08/2022

Pak Army
Follow and share plz

19/08/2022

Pak Army

25/05/2022
سبی دھماکے میں زخمی سپاہی Jalal Khattak  زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئےاللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلی م...
10/03/2022

سبی دھماکے میں زخمی سپاہی Jalal Khattak زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے
اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

# جانباز سپاہی
#شیر پاکستان🐅
#وفادار پاکستان🇵🇰
#ہم ہیں جانباز❤️
#محافظ وطن🇵🇰
#دل وجان پاکستان❤️
#پاکستان ذندہ باد🇵🇰
#پاک فوج ذندہ باد❤️
#مارخور کا پاکستان 🇵🇰🇵🇰
#پاکستان زندہ باد
#افواج پاکستان زندہ باد
#دشمن کے لیے اشارہ ہی کافی ہے،
#پاکستان پاک آرمی زندہ باد
#مارخور ذندہ باد
#آئ ایس آئ ژندہ باد

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Frontier force kpk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category