Jui supporter

Jui supporter please like

21/07/2023

Jumma mubarak to all muslim

پورے پاکستان کے PTI ورکرز کو کھلا چیلنج؟اگر عمران خان سچے ہو تو سارے جلسوں کو چھوڑ کر اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے ک...
16/05/2022

پورے پاکستان کے PTI ورکرز کو کھلا چیلنج؟
اگر عمران خان سچے ہو تو سارے جلسوں کو چھوڑ کر اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کے باہر صرف ایک چھوٹا ساجلسہ کرکے دکھا دے اور اسٹیج پر موجود شہباز گل، زلفی بخاری، ملیکہ بخاری، معید یوسف، حفیظ شیخ، رضا باقر، شہزاد اکبر ، فیصل واوڈا، ندیم بابر ، ثانیہ نشتر وغیرہ سے امریکہ مردہ باد کے نعرے لگوالو" اور ان سب سے اپنی اپنی امریکی شہریت فی الفور کینسل کروا کے دکھاؤ"
تاکہ پتہ چلے آپ کتنے امریکہ مخالف سیاستدان ہو ،،اور دوسرے یہ بھی واضح ہو جائیگا کہ امریکہ نے ہی آپ کی حکومت گرائی ہے؟؟؟
اگر ایسا کر گزرو تو یقیناً آپ پاکستان کے سچے عاشق اور عوامی لیڈر ہو
ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خدارا قوم کو بیوقوف بنانے سے باز آجاؤ

14/05/2021

dfdfdfdf

29/12/2020

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jui supporter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share