BABAR KING

BABAR KING Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BABAR KING, Public School, Kohat.

Babar Azam (Punjabi, Urdu: محمد بابر اعظم; born 15 October 1994), is a Pakistani international cricketer and captain of the Pakistan national cricket team in all formats...

پاکستان کرکٹانا للہ وانا الیہ راجعون😓😡
27/10/2022

پاکستان کرکٹ
انا للہ وانا الیہ راجعون😓😡

ہمیں جس کھلاڑی پر امید تھی کہ یہ ورلڈ کپ جیتوائے گا لیکن اس نے پوری ٹیم کو خاک میں ملا دیامیرے خیال میں اب حیدر علی کو ٹ...
27/10/2022

ہمیں جس کھلاڑی پر امید تھی کہ یہ ورلڈ کپ جیتوائے گا لیکن اس نے پوری ٹیم کو خاک میں ملا دیا

میرے خیال میں اب حیدر علی کو ٹیم سے باہر کر دینا چاہیے بہت چانس دے دیئے ہیں

اور کرو ناانصافی ٹیلینٹیڈ کھلاڑیوں کے ساتھ محمد عامر نے سچ کہا تھا کہ پی سی بی اچھے کھلاڑیوں کا کیریئر خراب کرنے کا ماہر...
27/10/2022

اور کرو ناانصافی ٹیلینٹیڈ کھلاڑیوں کے ساتھ محمد عامر نے سچ کہا تھا کہ پی سی بی اچھے کھلاڑیوں کا کیریئر خراب کرنے کا ماہر ہے کم سے کم ہم زمبابوے سے تو نہ ہارتے قسم سے کرکٹ دیکھنے سے دل اٹھ گیا ہے

"پہلے دن سے میں نے کہا کہ ناقص سلیکشن اس چیز کی ذمہ داری ہے مجھے لگتا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ نام نہاد چیئرمین جو پی سی ...
27/10/2022

"پہلے دن سے میں نے کہا کہ ناقص سلیکشن اس چیز کی ذمہ داری ہے مجھے لگتا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ نام نہاد چیئرمین جو پی سی بی کا خدا بنا ہوا ہے اور نام نہاد چیف سلیکٹر سے جان چھڑائی جائے" محمد عامر

اگر یہ بندا آج ہوتا تو ہم انشاءاللہ انڈیا اور آج زمبابوے کے خلاف میچ ضرور جیت جاتے اگر آپ میری بات سے اتفاق کرتے ہیں تو ...
27/10/2022

اگر یہ بندا آج ہوتا تو ہم انشاءاللہ انڈیا اور آج زمبابوے کے خلاف میچ ضرور جیت جاتے اگر آپ میری بات سے اتفاق کرتے ہیں تو اس پوسٹ کو اتنا زیادہ شئیر کریں تاکہ یہ خبر پی سی بی تک پہنچ جائے

بریکنگ نیوز 🇵🇰😍پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان ٹی20 ولڈکپ کا اہم میچ 3 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ جو ٹیم میچ جیتے گی وہ ...
25/10/2022

بریکنگ نیوز 🇵🇰😍
پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان ٹی20 ولڈکپ کا اہم میچ 3 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ جو ٹیم میچ جیتے گی وہ سیمی فائنل میں جائے گی۔👌🏆🏏🥀🥺

جیسا کہ ہمیں معلوم ہے آسٹریلین پچز کا کوئی بھروسہ نہ ہوتا، اگر اگلے میچز میں بھی بابر اور رضوان جلدی آؤٹ ہوگئے تو شان ای...
25/10/2022

جیسا کہ ہمیں معلوم ہے آسٹریلین پچز کا کوئی بھروسہ نہ ہوتا، اگر اگلے میچز میں بھی بابر اور رضوان جلدی آؤٹ ہوگئے تو شان ایسا کھلاڑی ہے جو وکٹ روک سکتا ہے جبکہ دوسری جانب اگر فخر زمان اگلے میچز کیلئے فٹ ہوگئے تو اس صورت میں فخر زمان کو کسی کی جگہ ٹیم میں شامل کرنا چاہیے؟🤔

"سب جانتے ہیں کہ میرے ساتھ نہ انصافی ہو رہی ہے لیکن کوئی آواز نہیں اٹھا رہا اور میں ایسا انسان نہیں ہوں جس کو اگر ٹیم می...
11/10/2022

"سب جانتے ہیں کہ میرے ساتھ نہ انصافی ہو رہی ہے لیکن کوئی آواز نہیں اٹھا رہا اور میں ایسا انسان نہیں ہوں جس کو اگر ٹیم میں شامل نہ کیا جائے تو وہ میڈیا پر آکر کسی پر تنقید کرے، میرا تعلق ایک اچھی فیملی سے ہے اور میں کبھی کسی کے خلاف بات نہیں کروں گا" عماد وسیم

نیوزی لینڈ پاکستان میں دو ٹیسٹ، آٹھ ون ڈے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی کھیلے گا۔
10/10/2022

نیوزی لینڈ پاکستان میں دو ٹیسٹ، آٹھ ون ڈے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی کھیلے گا۔



‏نیوزی لینڈ کے اہم کھلاڑی بیٹر ڈیرل مچل سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے -
07/10/2022

‏نیوزی لینڈ کے اہم کھلاڑی بیٹر ڈیرل مچل سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے -

Address

Kohat

Telephone

+923410141129

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BABAR KING posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category