ARIF NOOR

ARIF NOOR Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ARIF NOOR, Government Official, Kohat.

مبـــــــــــارکـــــبــــــاد 🙋میں اپنی طرف سے جنابِ محترم شفارس خان آفریدی صاحب کو انصاف ٹیچر ایسوسی ایشن کی صوبائی جن...
28/08/2025

مبـــــــــــارکـــــبــــــاد 🙋

میں اپنی طرف سے جنابِ محترم شفارس خان آفریدی صاحب کو انصاف ٹیچر ایسوسی ایشن کی صوبائی جنرل سیکریٹری کی نشست پر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
یہ کامیابی نہ صرف آپ کی محنت، اخلاص اور صلاحیتوں کا اعتراف ہے بلکہ درہ آدم خیل جواکی اور پایا کے لیے بھی اعزاز اور فخر کی بات ہے۔

دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ کامیابیوں سے نوازے، آپ کی صلاحیتوں کو علم و تعلیم کی خدمت اور اساتذہ کی بھلائی کے لیے مزید بار آور بنائے، اور آپ ہر میدان میں سرخرو رہیں۔ آمیـــــــــن

الحمــــدللہ ! یاسر اپنے والدین کو مل گیا ہے ۔ تمام دوستوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ
17/08/2025

الحمــــدللہ ! یاسر اپنے والدین کو مل گیا ہے ۔ تمام دوستوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ

17/08/2025
 #اعلانِ_گمشدگیپایا جواکی ( برہ گھڑے کلے ) سے تعلق رکھنے والا یہ لڑکا نام  #یاســــــــر  آج بروز اتوار بلی ٹنگ مدرسے سے...
17/08/2025

#اعلانِ_گمشدگی

پایا جواکی ( برہ گھڑے کلے ) سے تعلق رکھنے والا یہ لڑکا نام #یاســــــــر آج بروز اتوار بلی ٹنگ مدرسے سے چٹھی کے وقت اپنے گھر آتے ہوئے لاپتہ ہوگیا ہے۔ گھر والے سخت پریشانی میں ہیں۔

اگر کسی کے پاس بچے کے بارے میں کوئی بھی اطلاع ہو تو برائے مہربانی فوری طور پر ان نمبروں پر رابطہ کریں:
📞 0342-8122108
📞 0335-0390001

30/07/2025

افسوس 😭

🤲 اے سب جہانوں کے مالک ! آپ سب سے بہتر رحم اور کرم فرمانے والے ہیں اپنے غزہ کے مظلوم مسلمانوں پر رحم فرمائیں۔ میرے مالک کچھ بھی آپ کی دسترس سے باہر نہیں ان پریشان حال مسلمانوں کی پریشانیوں کو دور فرمائیں اور ان کے لیئے وسیلہ اور آسانیاں پیدا فرمائیں۔ یا میرے مالک اپنے ان لاچار بندوں کو اس مشکل گھڑی سے نکالیں۔
آمین

12/05/2025

🇵🇰
🇵🇰

11/05/2025

بھــارت کے جہــــــــــــــــــازوں کا
کبــــــــــــــــــاڑ ۔۔۔۔۔۔۔😁
رافیـــــــــل سے رپلووووووو👉

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ARIF NOOR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share