17/07/2026
کوہاٹ 17 جولائی 2026
جناب آصف اقبال ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر زراعت کی ھدایات پر وقاص الرحمن فیلڈ اسسٹنٹ لاچی سرکل نے KDDP سکیم کے تحت لگائے گئے مونگ پھلی کے نمائشی پلاٹوں کا معائنہ کیا
فروٹ نرسری فارم میں صفائی اور غیر ضروری جڑی ہوٹیوں کی تلفی کی گئی