Jamiyat Tulba Islam Kohat

Jamiyat Tulba Islam Kohat YouTube Channel: https://www.youtube.com/-p2g

06/08/2026

لیکن ہم جنگ لڑیں گے
ہم اس پر بھی جدوجہد جاری رکھے گے
ہم کسی کو بھی اس بات کا حق نہیں دے سکتے
کہ وہ آئین کو اپنا کھلونا بنادے وہ قومی دستاویز ہیں




06/08/2026

ایک عرصے سے کہہ رہاہوں کہ یہاں جمہوریت اور پارلیمنٹ کی اہمیت ختم ہوگئی ہے۔
اس کا حل آج بھی ہے کل بھی تھا
ملک کو آئین کے مطابق چلاؤ جمہوریت بھی ٹھیک ہوجائے گی اور عوام میں خود اعتمادی بھی آئے گی۔




05/08/2026

پہلے تھوڑی سی سیاست سیکھ لے اسکے بعد پھر ایسی سوالات کریں
مولانا صحافی پر برہم




05/08/2026

صوبے بنانے کے سوال پر قائد محترم کا جواب
یہ کوئی کیک تو نہیں ہے کہ آپ آرام سے چھری لے کر کاٹ دیں
کیا صوبے بنانے کے لئے ملک تیار ہے کہ نہیں؟




04/08/2026

ایک مسلمان کا قتل، پوری انسانیت کا قتل ہے۔
مولانا صاحب کا درد دل سنئیے ۔

قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب آج شام 5:30 بجے کوئٹہ میں ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔
04/08/2026

قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب آج شام 5:30 بجے کوئٹہ میں ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

03/08/2026

وزیراعلی صاحب ! Muhammad Sohail Afridi
اگر بونیر میں کچھ ہوا تو میں اعلان کرتاہوں کہ FIR آپکے خلاف کٹوائیں گے

یہ کیسی حکومت ہے؟وزیر داخلہ کہتے ہے، سسٹم ناکام:اتحادی کہتے ہیں،سسٹم ناکام:سہولت کار کہتے ہیں: سسٹم ناکام:پھر بھی حکومت ...
01/08/2026

یہ کیسی حکومت ہے؟
وزیر داخلہ کہتے ہے، سسٹم ناکام:
اتحادی کہتے ہیں،سسٹم ناکام:
سہولت کار کہتے ہیں: سسٹم ناکام:
پھر بھی حکومت کہتی ہے،سسٹم کامیاب:
لگتا ہے حکومت کی حالت اس دلہے جیسی ہے جس کی اپنی بارات بھی اس کے خلاف گواہی دے رہی ہے۔
شاہین جمعیت حافظ حمداللہ صاحب

01/08/2026

میں کشمیریوں کے صبر، تحمل، برداشت اور مجھ پر
ان کے اعتماد پر ان کا بہت شکر گزار ہوں۔

موجودی سسٹم کلپس ہوچکا ہے۔وزیرداخلہ۔یہ بیان وزیراعظم شہبازشریف کے خلاف چارج شیٹ ہے۔اب وزیراعظم کےلئے دو راستے ہیں۔یا تو ...
01/08/2026

موجودی سسٹم کلپس ہوچکا ہے۔وزیرداخلہ۔
یہ بیان وزیراعظم شہبازشریف کے خلاف چارج شیٹ ہے۔
اب وزیراعظم کےلئے دو راستے ہیں۔یا تو وزیراعظم اپنے
وزیرداخلہ کا موقف تسلیم کرتے ہوئے مستعفی ہوجائے، یا وزیر داخلہ محسن نقوی کو کابینہ سے فارغ کیا جائے۔
دونوں موقف بیک وقت نہیں چل سکتے۔
حافظ حمدااللہ صاحب

Address

Lachi
Kohat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiyat Tulba Islam Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamiyat Tulba Islam Kohat:

Shortcuts

Share