PTI KOHAT

PTI KOHAT "I like the noise of democracy."

31/12/2023

ظلم کے خلاف کھڑے ہونا ہم سب پے فرض ہے 🙏🏻

Post ko share karein shayad kisi ka bhala ho jaye 🙏🏻
31/12/2023

Post ko share karein shayad kisi ka bhala ho jaye 🙏🏻

پٹواریوں کو ایسا الیکشن چاہیے جس میں بیلٹ پیپر پے  صرف شیر ہو باقی کوئی نہیں 🤣🤣
30/12/2023

پٹواریوں کو ایسا الیکشن چاہیے جس میں بیلٹ پیپر پے صرف شیر ہو باقی کوئی نہیں 🤣🤣

جیل میں بیٹھے شخص کا اتنا خوف 🤐🤐🤐🤐
30/12/2023

جیل میں بیٹھے شخص کا اتنا خوف 🤐🤐🤐🤐

پٹواریوں کا لعنتی انقلابی اب چاہتا مخالف پارٹی الیکشن میں ہی نہ ہو 😲😲
30/12/2023

پٹواریوں کا لعنتی انقلابی اب چاہتا مخالف پارٹی الیکشن میں ہی نہ ہو 😲😲

سب کچھ مشترکہ ہی ہو رہا لیکن اس بار سامنے عوام  ہے 😍
30/12/2023

سب کچھ مشترکہ ہی ہو رہا لیکن اس بار سامنے عوام ہے 😍

بات تو سچ ہے مگر ہے رسوائی کی 😌😌
30/12/2023

بات تو سچ ہے مگر ہے رسوائی کی 😌😌

30/12/2023

سرگودھا سے ‏نعیم پنجھوتہ کے بھی کاغذات نامزدگی مسترد ، پی ٹی آئی کو خوب لیول پلینگ فیلڈ دی جا رہی ہے

30/12/2023

‏نواز شریف کے مقابلے میں ڈاکٹر یاسمین راشد کے الیکشن لڑنے کے کاغذات بھی لاہور سے مسترد۔۔۔ پرویز الہی کے NA69 سے کاغذات بھی مسترد ۔۔۔۔

30/12/2023

تحریک انصاف کے تمام سینئر رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر اسد قیصر کا عدالت جانے کا اعلان

30/12/2023

‏کوہاٹ، مردان، صوابی، کرک کی تمام قومی و صوبائی اسمبلی نشستوں سے تحریک انصاف کے تمام کے تمام امیدواروں کے کاغذات مسترد ہو گئے، ایک کے بھی منظور نہیں ہوئے، ایک کے بھی نہیں

صنم جاوید کو ماڈل ٹاؤن میں شہباز شریف کے گھر کے جرنیٹر جلانے  کے مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے پولیس کیطرف سے جسمانی ریمانڈ...
30/12/2023

صنم جاوید کو ماڈل ٹاؤن میں شہباز شریف کے گھر کے جرنیٹر جلانے کے مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے پولیس کیطرف سے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی جس پر عدالت نے 2 روز کا ریمانڈ دیا ہےصنم کو مریم نواز کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کی سزا دی جا رہی ہے آج NA 120 کے آر او کے مطابق حنیف نامی شخص نے صنم کے پیپرز پر اعتراض عائد کیا ہے کہ جیل حکام کے مطابق کاغذات پر دستخط ایک دن پہلے کروائے ہیں لیکن اسی دن کاغذ جمع نہ ہو سکے ۔سوچنے کی بات یہ ہے ایک عام آدمی کا جیل حکام اور آر او RO سے فوری رابطے کا سہولت کار کون ہے؟؟

Address

Kohat

Telephone

+97433402629

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI KOHAT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI KOHAT:

Share