UADA KOHAT

UADA KOHAT URBAN AREA DEVELOPMENT AUTHORITY KOHAT

نیلام عام۔
07/09/2026

نیلام عام۔

🇵🇰 6 ستمبر — یومِ دفاع پاکستان 🇵🇰6 ستمبر یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر ڈائریکٹر UADA کوہاٹ جناب عباس علی بخاری صاحب اور ڈ...
05/09/2026

🇵🇰 6 ستمبر — یومِ دفاع پاکستان 🇵🇰
6 ستمبر یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر ڈائریکٹر UADA کوہاٹ جناب عباس علی بخاری صاحب اور ڈائریکٹر ٹیکنیکل سید عمران صاحب کی خصوصی ہدایات اور نگرانی میں KDA/UADA کے مختلف بل بورڈز پر یومِ دفاع پاکستان کے حوالے سے خصوصی بینرز آویزاں کیے گئے۔
تاکہ 6 ستمبر 1965ء کے شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا جا سکے۔
🇵🇰 پاکستان زندہ باد
🇵🇰 پاک فوج پائندہ باد
شہداءِ وطن کو سلام! 🌹

ڈائریکٹر UADA کوہاٹ جناب عباس علی بخاری کی ہدایات اور ڈائریکٹر ٹیکنیکل جناب سید عمران صاحب کی زیرِ نگرانی ہارٹیکلچر اسٹا...
05/09/2026

ڈائریکٹر UADA کوہاٹ جناب عباس علی بخاری کی ہدایات اور ڈائریکٹر ٹیکنیکل جناب سید عمران صاحب کی زیرِ نگرانی ہارٹیکلچر اسٹاف کی جانب سے مقررہ شیڈول کے مطابق صفائی ستھرائی اور جھاڑیوں کی کٹائی کا کام انجام دیا گیا۔اس دوران B-4 house No 252 کے گھر کے سامنے روڈ پر موجودہ جھاڑیوں کی کٹائی، صفائی اور تراش خراش کی گئی۔

ڈائریکٹر UADA کوہاٹ جناب عباس علی بخاری کی ہدایات اور ڈائریکٹر ٹیکنیکل جناب سید عمران صاحب کی زیرِ نگرانی ہارٹیکلچر اسٹا...
05/09/2026

ڈائریکٹر UADA کوہاٹ جناب عباس علی بخاری کی ہدایات اور ڈائریکٹر ٹیکنیکل جناب سید عمران صاحب کی زیرِ نگرانی ہارٹیکلچر اسٹاف کی جانب سے مقررہ شیڈول کے مطابق صفائی ستھرائی اور جھاڑیوں کی کٹائی کا کام انجام دیا گیا۔
اس دوران سیکٹر 2,3 فیز -I اور فیز B-3 II ہاوس نمبر -110 اور گرلز ڈگری کالج، ڈبل روڈ کے سامنے موجود جھاڑیوں کی کٹائی، صفائی اور تراش خراش کی گئی۔
اس کے علاوہ KDA پولیس اسٹیشن کے باہر موجود جھاڑیوں اور غیر ضروری جڑی بوٹیوں کو بھی ہٹا کر جگہ کو صاف ستھرا کیا گیا۔

03/09/2026

ڈائریکٹر یو اے ڈی اے (UADA) کوہاٹ جناب عباس علی بخآری صاحب کی ہدایت پر اور ضلع انتظامیہ کے تعاون سے، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-II اور یواے ڈی اے کوہاٹ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر (پلاننگ) نے رہائشی عمارتوں میں قائم غیر قانونی تجارتی سرگرمیوں (ہسپتالوں اور کلینکس) کو سیل کر دیا ہے۔
کوتل ٹاؤن شپ کے رہائشیوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ تمام تر غیر رہائشی سرگرمیاں سختی سے ممنوع ہیں۔ خلاف ورزی کی صورت میں فوری قانونی کارروائی کی جائے گی۔

02/09/2026
📢 اہم اعلان — کاروباری مواقع سے فائدہ اٹھانے کا سنہری موقع!اربن ایریا ڈویلپمنٹ اتھارٹی (UADA) کوہاٹ کے گیسٹ ہاؤس میں 8 س...
31/08/2026

📢 اہم اعلان — کاروباری مواقع سے فائدہ اٹھانے کا سنہری موقع!
اربن ایریا ڈویلپمنٹ اتھارٹی (UADA) کوہاٹ کے گیسٹ ہاؤس میں 8 ستمبر 2026 کو دن 12:00 بجے ایک نیلامِ عام کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
اس موقع پر مختلف دکانیں، پلاٹس اور دیگر کاروباری مواقع دستیاب ہوں گے، جہاں شہری اور سرمایہ کار اپنی دلچسپی کے مطابق کاروباری مواقع حاصل کر سکتے ہیں۔
📅 تاریخ: 8 ستمبر 2026
⏰ وقت: دوپہر 12:00 بجے
📍 مقام: UADA کوہاٹ گیسٹ ہاؤس

ڈائریکٹر UADA کوہاٹ جناب عباس علی بخاری صاحب کی ہدایات اور ڈائریکٹر ٹیکنیکل سید عمران صاحب کی زیرِ نگرانی UADA کوہاٹ کے ...
29/08/2026

ڈائریکٹر UADA کوہاٹ جناب عباس علی بخاری صاحب کی ہدایات اور ڈائریکٹر ٹیکنیکل سید عمران صاحب کی زیرِ نگرانی UADA کوہاٹ کے ہارٹیکلچر اسٹاف نے E-3 میں موصول ہونے والی شکایت پر فوری کارروائی کرتے ہوئے جھاڑیوں اور جنگلی گھاس کی صفائی کا کام مکمل کیا۔
اسی طرح سٹریٹ لائٹ اسٹاف نے سیکٹر 9 اور سیکٹر 4 پوسٹ آفس اسٹریٹ میں بھی مؤثر کارروائی کرتے ہوئے خراب بلب تبدیل کیے، 12 واٹ LED بلب درست کیے اور خراب تاروں کی مرمت کرکے سٹریٹ لائٹس کو بحال کیا۔
عوام کے لیے ہمارا پیغام:
آپ کی ہر شکایت اور درخواست ہمارے لیے اہم اور قابلِ ترجیح ہے۔ UADA کوہاٹ کی ٹیم ان شاء اللہ روزمرہ کی بنیاد پر عوامی شکایات کا بروقت ازالہ کرنے کے لیے اپنی تمام تر کوششیں جاری رکھے گی۔

یو-اے-ڈی-اے ڈائریکٹر جناب عباس علی بخاری صاحب کی ہدایات اور ڈائریکٹر ٹیکنیکل سید عمران صاحب کی زیرِ نگرانی میں ہارٹیکلچر...
28/08/2026

یو-اے-ڈی-اے ڈائریکٹر جناب عباس علی بخاری صاحب کی ہدایات اور ڈائریکٹر ٹیکنیکل سید عمران صاحب کی زیرِ نگرانی میں ہارٹیکلچر کی ٹیم روزمرہ کی بنیاد پر صفائی ستھرائی اور پارکس کی خوبصورتی کے لیے اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں انجام دے رہی ہے۔
آج بھی ٹیم کی جانب سے فیز ٹو فیملی پارک اور سیکٹر سیون پارک میں صفائی ستھرائی، اور جنگلی گھاس کی کٹائی سمیت دیگر ضروری کام جاری رہے، تاکہ پارکس کو صاف ستھرا، خوبصورت اور شہریوں کے لیے مزید پُرکشش بنایا جا سکے۔

Address

Kohat
26000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UADA KOHAT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share