شہبازخیل تحفظ مومینٹ کمیٹی -mansehra

شہبازخیل تحفظ مومینٹ کمیٹی -mansehra Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from شہبازخیل تحفظ مومینٹ کمیٹی -mansehra, Social service, Kohistan Tikai.

اس چینل پر ہم معاشرے کے اصل مسائل جیسے کہ تعلی انصاف، غربت اور بنیادی سہولیات کی کمی کو اجاگر کرتے ہیں۔
میرا یقین ہے کہ اگر ہم سب مل کر آواز اٹھائیں… تو تبدیلی ضرور آ سکتی ہے۔
✊ یہ صرف ایک چینل نہیں… یہ ایک تحریک ہے
۔

10/04/2026

Abbattabad board wo jo hamara bachu ka Mustaqbil ka Faisala karta ha Aj khud fail ho gea

07/04/2026
04/04/2026

آج کل کوہستان میں کھلم کھلا نقل ہو رہی ہے،
نہ کوئی روکنے والا ہے، نہ کوئی پوچھنے وال

26/03/2026

گزشتہ دنوں ایک نہایت افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں گجر برادری سے تعلق رکھنے والے طاہر نے اپنے والد عمر ثواب کو قتل کر دیا۔ یہ ایک سنگین اور قابلِ مذمت جرم ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
مگر یہ ایک فرد کا عمل ہے، اسے کسی برادری، علاقے یا قوم کے ساتھ جوڑنا سراسر ناانصافی ہے۔
سیو ہو یا کندیا — ہم سب ایک ہیں، ہماری پہچان ایک ہے، ہم کوہستانی ہیں۔
اگر ہم ایک دوسرے کے خلاف بولیں گے اور نفرت پھیلائیں گے تو ہمارا اپنا اتحاد کمزور ہو جائے گا۔
ہمیں چاہیے کہ اپنے اندر سے شر، فساد اور نفرت کو ختم کریں اور سوشل میڈیا پر پھیلنے والے جھوٹے پروپیگنڈے سے دور رہیں۔
آئیں مل کر رہیں، ایک دوسرے کا احترام کریں اور اپنی قوم کی یکجہتی کو مضبوط بنائیں — کیونکہ ہماری اصل طاقت ہمارے اتحاد میں ہے۔

25/03/2026

میں ایک سوشل ورکر ہوں اور میرا مقصد اپنے لوگوں کے حقوق کے لیے آواز اٹھانا ہے۔
اس چینل پر ہم معاشرے کے اصل مسائل جیسے کہ تعلیم، انصاف، غربت اور بنیادی سہولیات کی کمی کو اجاگر کرتے ہیں۔
میرا یقین ہے کہ اگر ہم سب مل کر آواز اٹھائیں… تو تبدیلی ضرور آ سکتی ہے۔
✊ یہ صرف ایک چینل نہیں… یہ ایک تحریک ہے
📢 اگر آپ بھی اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہونا چاہتے ہیں، تو اس چینل کو سبسکرائب کریں اور اپنی آواز کا حصہ بنیں۔

Address

Kohistan Tikai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شہبازخیل تحفظ مومینٹ کمیٹی -mansehra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category